
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں؟ فجر کی نماز کے بعد یہ ایک آیت پڑھ لو گارنٹڈ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ نیا سال بھی شروع ہونے والا ہے تو ابتداء ہی سے یہ عمل پڑھنا شروع کریں وہ کہتے ہیں نا کہ اگر ابتداء اچھی ہو تو انتہا بہترین ہو جاتی ہے۔ اب جیسے ہم اپنی زندگی میں دیکھتے ہیں کہ اگر صبح صبح اُٹھیں کسی اچھے شخص کا منہ دیکھیں یا کوئی اچھی بات ہو تو پورا دن بڑا اچھا اچھا گُزرتا ہے۔ لیکن اگر صبح ہی کوئی بری چیز ہو جائے تو پورا دن بیکار گُزرتا ہے۔ اسی طرح کاروبار میں اگر صبح صبح اچھی بونی ہو جائے تو سارا دن اچھا کام چلتا ہے اگر صبح ہی کسی سے منہ ماری ہو جائے تو پورا دن کام ہی نہیں ہوتا تو ابھی نیا سال شروع ہو رہا ہے نئے سال کے ابتداء میں یعنی یکم سے گیارہ جنوری یا جنوری کے اندر ہی گیارہ دن لگاتار فجر کی نماز کے بعد 101 مرتبہ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کو پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین ان دنوں پڑھیں جن دنوں میں پاک ہیں اگر جنوری کے شروع میں پاک نہیں ہیں تو درمیان میں آپ اس کو پڑھیں یعنی پورے جنوری میں کسی بھی گیارہ دن پڑھ سکتے ہیں لیکن باوضو اور پاک ہونا شرط ہے۔ جب پڑھنا شروع کریں تو پھر گیارہ دن کے اندر ناغہ نہیں کرنا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





