
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا معز ، یا مذل ، یا سمیع ابھی پڑھو نصیب ایسا کھلے گا گھر میں ہر طرف رزق ہی رزق ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام جو شخص ان کو اس خاص وقت میں پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، کاروبار میں برکت عطا فرماتے ہیں۔ اس کا گھر رحمت اور سکون کا گہوارہ بن جاتا ہے۔ اس کی جو اولاد ہیں وہ نیک صالح اور فرما نبردار ہو جاتی ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کو اچھی عزت اور اچھی شہرت نصیب فرماتے ہیں ، کاروبار کر رہا ہے تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرنے لگ پڑتا ہے۔ اگر اس وقت اس کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے اللہ تعالیٰ مرتے دم تک اس سے رزق کی ہر تنگی کا خاتمہ فرما دیتے ہیں۔ اس کو اتنا عطا کر دیتے ہیں کہ اس کی آنے والی زندگی اچھی اور خوشحال گزرتی ہے تو اگر آپ بھی یہ سب چیزیں چاہتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ اس وقت میں روزانہ ایک تسبیح اس کی پڑھنا شروع کر دیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ گیارہ سے اکیس دن لگاتار اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ خواتین بھی اس کو پاک حالت کے اندر پڑھیں۔ اب گیارہ دن لگاتار ہر نماز کے بعد اس کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ جیسے ہی فرض نماز پڑھ لیں سلام پھیریں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے ساتھ ایک تسبیح ان اللہ تعالیٰ کے تین ناموں کی پڑھنی ہے۔ ایسے رزق و روزی کی بارش ہوگی کہ آپ کا گھر دولت سے بھر جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





