
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ تسبیح پڑھا کرو۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ من کی مرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ بہت ساری ایسی تسبیحات ہوتی ہیں / چیزیں ہوتی ہیں جو زندگی میں بڑا فائدہ دیتی ہیں اور ان کے تجربات ہوتے ہیں اب میرے ساتھ ہزاروں لوگوں کی روزانہ باتیں ہوتی ہیں یہاں ملاقات کے لیے آتے ہیں ، کالز پر آتے ہیں تو بہت سارے تجربات بھی ملتے ہیں ، چیزیں بھی ملتی ہیں ، وظائف بھی ملتے ہیں اب لوگ آکے بتاتے ہیں کہ اس وظیفے سے مجھے فائدہ ہوا ہے۔ اب جس سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہوتا ہے تو میں چاہتا ہوں کہ وہ چیزیں آپ لوگوں کے سامنے بھی ضرور شیئر کروں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالدار ہوں ، کروڑپتی ہوں ، پیسے والے ہوں اور آپ کی اللہ تعالیٰ حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری فرمائیں تو آپ ہفتے والے دن کم از کم سات تسبیح اس کی پڑھا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب ہفتے کا دن ہوگا ہفتے کے دن صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ، وضو بے وضو ہر حال میں اس تسبیح کو پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
یہ استغفار ہے جب انسان استغفار پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ ویسے ہی اس کے درجات کو بلند فرماتا ہے اور قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب تم استغفار کرو گے تو تمہاری ہر حاجت کو ، مراد کو ، خواہش کو پورا کروں گا۔ جو چیز تم چاہو گے تمہیں میں عطا کر دوں گا تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ رب کا فرمان قرآن میں ہے اور وہ بات پوری نہ ہو تو اس لیے آج ہفتے کے دن آپ اس تسبیح کی کثرت کریں۔ کم از کم سات سو چھیاسی 786 مرتبہ اس کو ضرور پڑھیں۔ اس سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھیں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





