بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جس نے محبت میں یہ عمل کر لیا گارنٹی کے ساتھ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کر لیا یہ ایک بہت پیارا عمل ہے اور ایک بہت پیارا اسمِ اعظم ہے اور اس اسمِ اعظم کے بعد انسان جس شخص کو چاہتا ہے کہ وہ اس کی طرف مائل ہو جائے تو وہ اس کی طرف دوڑتا ہوا چلا آئے گا ، اس کے ساتھ ہمیشہ خوش رہے گا، اس کی محبت پروان چڑھے گی محبت میں دن بہ دن اضافہ ہو گا۔ اس کے اندر یہ بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے اور اس اسمِ اعظم کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک خاص وقت بھی بتاؤں گا اس وقت کے اندر پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد صرف گیارہ مرتبہ اس طریقے سے اس کا نام لینا ہے اور پھر آپ نے دعا کرنی ہے سات دن یا گیارہ دن اس عمل کو کر سکتے ہیں اور تین دن کے اندر اندر اس کا ریزلٹ آپ کو ملے گا لیکن آپ نے اس کو سات دن یا گیارہ دن پورا کرنا ہے تاکہ اس کے اثرات ہمیشہ کے لیے باقی رہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
محبت کا یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اب یہ عمل آپ کو میں نے بتایا کہ تین دن میں ہی اس کا ریزلٹ ملے گا سات دن یا گیارہ دن آپ نے اس کو کرنا ہے۔ گیارہ دن کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا اور یہ عمل آپ دو ٹائم یا تین ٹائم میں کر سکتے ہیں دو ٹائم فجر کے بعد مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت یعنی تین ٹائموں میں سے دو ٹائم آپ نے عمل ضرور کرنا ہے صرف و صرف 100 مرتبہ ٹائم آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ تسبیح گیارہ مرتبہ پڑھیں پھر دعا کریں ان شاء اللہ اس دعا میں جس کا نام لیا ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کی نصیب میں ضرور کر دے گا۔ تین دن میں ریزلٹ مل جائے گا سات سے گیارہ دن آپ عمل کو ضرور کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT