رمضان کے وظائفشبِ قدر کے وظائفوظائف

21th Shab pehli shab e qadr har dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

21ویں شب آج پہلی لیلۃ القدر ہے۔ آج رات دعا کی قبولیت کی رات ہے۔ آج ساری رات یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اکیسویں شب آج پہلی لیلۃ القدر ہے۔ آج رات دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے آج ساری رات یہ آپ پڑھ لیں جو آج کے آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہے اور تیسرا عشرہ سب سے اہم ہے۔ اس عشرے میں ایک رات ہے جو بہت فضیلت والی رات ہے۔ یہ اس عشرے کی پانچ طاق راتوں میں آتی ہے اکیس میں ، تئیس میں ، پچیس میں ، ستائیس میں ، اُنتیس میں کبھی اکیس کو ہوتی ہے ، کبھی تئیس کو ، کبھی پچیس کو ، کبھی ستائیس کو ، کبھی اُنتیس کو لیکن زیادہ تر گُمان ستائیس کو ہوتا ہے لیکن تجربے کے اندر دیکھا گیا ہے کہ ستائیس کے علاوہ بھی وہ رات آئی ہے تو اگر یہ پانچوں رات ہم جاگ لیں تو ان راتوں میں لیلۃ القدر کی رات ضرور نصیب ہو جائے گا۔ اس رات آپ نے عبادت کرنی ہے قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہے ، ذکر و اذکار کرنا ہے ، وظائف کرنے ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج پہلی شبِ قدر ہے ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے " تیسرا کلمہ ” پڑھنا ہے اور ایک تسبیح آپ نے شبِ قدر کی دعا پڑھنی ہے۔

اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی

یہ دعا پڑھنے کے بعد آپ نے ساری رات یہ درود شریف پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

 

اللھم صل علی محمد کما تحب وترضیٰ لہ

اس کی کوئی تعداد نہیں ہے۔ پڑھتے چلے جائیں پڑھتے چلے جائیں ان شاء اللہ اس رات آپ کو زبان سے دُعا مانگنے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی۔ دل میں جو حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ ساری کی ساری پوری فرما دے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad