
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
غیبی مدد صرف تین دن میں کروڑپتی بننے کا گارنٹی عمل۔ دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو یہ پورا آرٹیکل پڑھیے گا کیونکہ اس آرٹیکل کے اندر ایک ایسا بابرکت ، پاورفل ، معجزاتی عمل شیئر کیا ہے کہ 100٪ آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔ یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے اب تین دن آپ کو پتا ہے کہ جب میں تین دن کا نام لیتا ہوں تو اس میں سے جو بہترین دن ہیں وہ بُدھ ، جمعرات ، جمعہ اور ان میں بھی بہترین وقت ظہر سے عصر کے درمیان اور جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے عصر کے درمیان کیونکہ یہ ٹائم ایسا ہوتا ہے کہ ان ٹائموں کے اندر جو دعائیں کی جائیں اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ اگر ان تین دن میں سے کسی بھی دن عمل نہیں کر سکتے تو آپ منگل کے دن کے علاوہ کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ منگل کا دن نہ درمیان میں آئے ، نہ شروع میں اور نہ ہی آخر میں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے تین دن کرنا ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے ظہر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن اگر اپنی جگہ بیٹھے رہیں اور وظیفہ پڑھیں تو زیادہ فائدہ ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ عمل میں نے جب بھی دیا ہے اس کا پوزیٹیو ریسپانس ہمیشہ ملا ہے اگر امیر ، دولت مند ، کروڑپتی ، پیسے والے ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کریئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





