محبت کے وظائفوظائف

Amal of 5 minutes-mufti bilal qadri

شوہر محبوب کو قابو کرنے کا وظیفہ!!! جتنا بھی نافرمان ہو۔ 5 منٹ یہ عمل کر لیں۔ لوگ محبت کی مثال دیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

شوہر ہے محبوب ہے  اس کو قابو کرنا چاہتے ہیں جتنا بھی نافرمان ہو، ڈیٹھ ہو، لڑائی جگھڑے کرنے والا ہو ، مار پیٹ کرنے والا ہو ، بات نہ کرنے والا ہو ، بلاک کرنے والا ہو  پانچ منٹ یہ عمل آپ کر لیں  لوگ آپ کی محبت کی مثال دیں گے  ایسے بہت سارے واقعات ہیں ایسی محبت ہوتی ہے کہ لوگ واقعی اس کی مثال دیتے ہیں  محبت ہو تو ایسی ہو۔  میاں بیوی کے درمیان بھی ایسی محبت ہو جائے  دنیا کی کوئی طاقت ان کو جدا نہیں کرسکے  مسئلہ ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے  ایک تو میاں بیوی کی عموماً  بنتی نہیں ہے اگر ان کی بنتی ہے تو پورے خاندان کی ان سے نہیں بنتی پتہ نہیں یہ اتنے خوش کیوں ہیں ، ان کی آپس کے اندر اتنی انڈرسٹینڈنگ کیوں ہے  جو میاں بیوی ہو گئے ہیں آپس میں خوش ہیں تو انہیں خوشی سے جینیں دیں  اور یہاں ہی سے لڑائیاں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں پھر حسد کر دیتے ہیں  بندشیں لگا دیتے ہیں۔

اب ایک بندے نے بتایا وہ کہتے ہیں کہ ہم تین سال ہو چکے ہیں میاں بیوی ہیں  لیکن ہمارے درمیان میں آپس میں  وہ عزواجی زندگی نہیں شروع ہوئی ہے۔  تین سال ہو گئے ہیں  ایک گھر میں  ایک چھت کے نیچے رہتے ہیں  لیکن تین سال جب سے شادی ہوئی ہے ہم  دونوں کا ملاپ ہی نہیں ہوا۔ جب ایک دوسرے کے سامنے جاتے ہیں یا یہ چیز کا سوچتے ہیں تو طبیت خراب ہونے شروع ہو جاتی ہے  ماننا تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے  لیکن یہ جنون مسئلہ ہے  کیوں؟ اس لیے کہ یہ گزشتہ دنوں میں  آٹھ دس کیسز میرے پاس آئے ہیں  الحمدللہ ان میں سے تین کیسز ایک پاکستان میں کراچی سے ایک بہن تھی ان کا تھا اور دو باہر سے تھے  ان کا مسئلہ  حال ہوا اب وہ مسئلہ مجھے  سمجھ آگیا کہ یہ مسائل کیوں ہیں  اب اس سے ریلیٹڈ جو لوگوں کے  مسئلے ہوں گے۔ انشاءاللہ وہ حل کرنے  مشکل نہیں ہوں گے ہر چیز کا پہلا مشکل ہوتا ہے اب جن مسئلے سے ان کا مسئلہ حل ہوا ہے اور  ایک تو بھائی نے کہا مفتیٰ صاحب کہ آج  تین ساڑھے تین سال بعد ہم دونوں میاں بیوی ایک بستر کے اوپر سوئے ہیں  یہ ایسی جنونی مسائل ہوتے ہیں  تو لوگ ان دونوں کے اندر  جدائیاں ڈال دیتے ہیں نفرتیں ڈال دیتے ہیں۔  تو لوگوں کو یہ بھی تکلیف ہوتی ہے کہ وہ خوش کیوں ہیں  ہم ایک دوسرے کو خوش دیکھنا  نہیں چاہتے کوئی میاں بیوی خوش ہے  تو پورا خاندان ان سے لڑا ہوتا ہے  ان کے اندر ایسی اندرسٹینڈنگ کیوں ہے  پھر جو مین حسد والے ہوتے ہیں  وہ جادو کروا دیتے ہیں ، وہ آپس کے اندر جنسی بندش کروا دیتے ہیں ، وہ ایک دوسرے کو ایسے کر دیتے ہیں  کہ وہی میاں بیوی جو ایک دوسرے پر جان نچھاور کر رہے ہوتے ہیں  ایک دوسرے کو مارنے کے لیے دوڑنے لگ پڑتے ہیں۔ بہت سارے لوگ مجھے بتاتے ہیں اور ایسے ایسے  مسائل ہوتے ہیں کہ میں بیان نہیں کر سکتا اور مجھے سنتے ہوئے گزشتہ دنوں ایک بہن میرے پاس آئی  تقریبن سوہ گھنٹہ انہوں نے میرے ساتھ بات کی  اور ان کی شادی کے بعد لائف ایسی  پھر بچے ہوئے پھر بھی لائف ایسی  اب وہ کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب  میرا کیا رہ گیا میری زندگی ختم ہو چکی ہے ، جوانی میری  ختم ہو چکی ہے میری شادی شدہ  لائف ختم ہو چکی ہے میرے بچے شادی شدہ  ہو گئے ہیں۔ اب کیا میری  زنگی  ایسے ہی گزرنی ہے کیا میرے لئے کوئی سکھ نہیں ہے دنیا کے اندر۔  ہم نے ان پریشانیوں کے اندر ، ان تکلیفوں کے اندر ہی دنیا سے چلے جانا ہے تو وہ جب بات کر رہی تھی  تو میری عادت ہوتی ہے  کہ میں اپنے  فون پہ بھی  جو مجھ سے  بات کرتا ہے  میں خود کال نہیں کاٹتا جتنی بھی  کوئی لمبی بات کرتا ہے نیٹ ورک کی وجہ سے اکثر کال کٹ  ہو جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اللہ تعالیٰ کا ایک نام خصوصی اجازت ہے اس کو آپ کیجئے  انشاءاللہ دنوں کے اندر اندر آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا تو یہ عمل جو آپ نے کرنا بہت ہی آسان سا ہے اب یہ عمل آپ نے کوئی مخصوص وقت نہیں ہے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے آپ نے تین الفاظ پڑھنے ہیں۔

یا وھاب ھب لی

آپ نے اس کو ذہن میں سوچنا ہے اپنے محبوب کو اپنے شوہر کو اور اس کو سوچ کے کام کاج کرتے ہوئے تصور میں تصویر کے اوپر نام کے اوپر اس پر دم کرتے رہیں سامنے آجاتا ہے تو اس کے اوپر دم کر دیں،  بیک سے دم کر دیں اور بس یہ الفاظ پڑھتے رہیں تصور میں ایک مہینہ لگتار کیجیئے۔  ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں اس کو کر سکتی بس چلتے پڑھتے اس کو دماغ میں رکھیں ذہن میں رکھیں اور پڑھتے رہیں کم از کم پانچ منٹ لگاتار پڑھیں صبح پڑھیں دوپہر  کو پڑھیں شام کو پڑھیں پانچ ماہ آپ اس کو پڑھتے رہیں  رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹتے وقت یہ بس آپ کی زبان سے یہ الفاظ نکلتے رہیں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے درمیان کے مسائل کو حل کردیں گے۔ تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad