محبت کے وظائفوظائف

71second mein mehboob ko pyar mein pagal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 71 سیکنڈ میں محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ تصویر کے پیچھے یہ لکھیں اور 71 سیکنڈ یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف 71 سیکنڈ میں محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ تصویر کے پیچھے یہ لکھیں اور 71 سیکنڈ آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ایسا آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اگر آپ نے لمبے لمبے وظائف کیے ہیں۔ راتوں کو جاگ جاگ کے کیے ہیں ، صبح اُٹھ کے کیے ہیں اپنے آپ کو کھپا لیا ہے ان وظائف میں تو یہ 71 سیکنڈ زندگی کے اس عمل کو دے کر دیکھیں پھر رزلٹ آپ خود بتائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے اپنے محبوب کی ایک تصویر لینی ہے اور اس تصویر کے پیچھے آپ نے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاطحمونا

یہ آپ نے تین جگہ پر لکھنا ہے ایک محبوب کے سر کے بالکل اوپر ، دوسرا تصویر میں جہاں اس کا دل ہے وہاں لکھان ہے اور تیسرا دل کے نیچے آپ نے لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے گیارہ دن لگاتار ہر فرض نماز کے بعد آپ نے اس کی تصویر نکال لینی ہے پھر اس کو دیکھ کر آپ نے صرف 71 سیکنڈ ہاتھوں کی انگلیوں پر یہی وظیفہ پڑھنا ہے جو لکھا تھا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad