رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan mubarak 3 raat ka mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کی کسی بھی 3 رات تصویر کے پیچھے لکھیں۔ محبوب معافی بھی مانگے گا۔ سارا سال قدموں میں بھی پڑا رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کی کسی بھی تین رات تصویر کے پیچھے یہ لکھنا ہے سارا سال محبوب قدموں میں رہے گا۔ محبوب معافی بھی مانگے گا۔ اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ اتنی باتیں سُنا کر وہ گیا ہے اب معافی بھی مانگے گا تو وہ چیز نہیں رہے گی۔ اگر آپ یہ چیز دیکھیں گے تو پھر آپ کا رشتہ آگے نہیں چل سکتا اس لیے معاف کر کے سب کچھ بھولا دینا بہتر ہوتا ہے۔ جیسے وہ کہتے ہیں کہ اگر صبح کا بھولا شام کو گھر واپس آ جائے تو اُسے معاف کر دینا چاہیے۔ باقی اللہ تعالیٰ جن کی محبت / جن کا پیار روٹھا ہوا ہے اسی رمضان وہ راضی ہو جائے۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے اسی رمضان ان بلاک کر دے۔ شادی کے لیے نہیں مان رہا اسی رمضان شادی کے لیے مان جائے۔ شادی نہیں ہو رہی تو اسی سال من پسند جگہ پر شادی ہو جائے۔ کچھ لوگ رُکاوٹیں ڈال رہے ہیں ، بندشیں کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے شر سے سب کو محفوظ فرمائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے محبوب کی تصویر پرنٹ کروانی ہے اس کی پچھلی سائڈ سفید ہو اُس کے اوپر کچھ لکھا ہوا نہ ہو۔ اگر کچھ لکھا ہے تو آپ نے نئی تصویر لینی ہے۔

کن کھیعص فلاں علی حب فلاں فیکون حم عسق

تصویر کی پچھلے سائیڈ کے اوپر دائیں کونے کی طرف آپ نے ” کن " لکھنا ہے۔ پھر سامنے کونے پر ” کھیعص ” لکھنا ہے۔  پھر سب سے نیچے دائیں کونے پر ” فیکون ” لکھنا ہے۔ پھر اس کے سامنے کونے پر ” حم عسق " لکھنا ہے۔ چاروں کونوں لکھنے کے بعد درمیان میں آپ نے ” فلاں علا حب فلاں " لکھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام لکھنا ہے جس کی تصویر ہے۔ دوسرے فلاں پر اپنا نام آپ نے لکھنا ہے اور اس کو اپنی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھنا ہے کوشش کریں کہ اگر بائیں طرف جیب ہے تو اس جیب کے اندر یہ تصویر رکھ دیں۔ ایسے اس کے دل میں محبت پیدا ہو گی کہ وہ آپ کی محبت میں پاگل ہونا شروع ہو جائے گا اور ایسے پاگلوں کی طرح رابطے اور پیار کرے گا کہ ان شاء اللہ اس رمضان ہی آپ میرے لیے ہاتھ اُٹھا کر دعا ضرور کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad