رزق کے وظائفوظائف

Hazrat Ali ( R.A ) ka bataya huwa isme azam-Mufti Bilal Qadri

مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب بھی دعا فرمایا کرتے تھے تو اس طرح دعا فرماتے تھے تمام مقاصد پورے ہونگے رزق کی بارش ہو گی۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا یہ وہ اسمِ اعظم ہے جس کے ذریعے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ایک شخص امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا امیر المومنین مقاصد میں کامیابی نہیں ہوتی یعنی مقصد پورے نہیں ہوتے ، رزق کی تنگی دور نہیں ہوتی تو حضرت امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ جب بھی دعا کیا کرو اس اسمِ اعظم کے ساتھ دعا کرو اللہ تعالیٰ تمہاری دعائیں ضرور قبول فرمائے گا اور ایک اور روایت کے اندر آتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب بھی دعا فرمایا کرتے تھے تو اس اسمِ اعظم کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے وہ فرماتے تھے کہ اس اسمِ اعظم کے ذریعے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اسم اعظم  آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کیا گیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انتہائی آسان اسمِ اعظم ہے جو امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس ساحل کو بتلایا اور فرمایا کہ جب بھی دعا کیا کرو جب بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھاؤ تو سب سے پہلے کہو بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آپ کی سکرین کے اوپر بھی اسمِ عظم آرہا ہے تاکہ آپ کو یاد کرنے کے لئے آسانی ہو اور جب بھی آپ بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں تو سب سے پہلے اسمِ اعظم کو تین مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد دعا کریں ان شاء اللہ مقصد پورے ہو جائیں گے دعائیں ساری قبول ہو جائیں گی۔

Mola Ali ka wazifa

اس کو تین مرتبہ پڑھیں اور جو بھی آپ کی دعاہے وہ دعا کریں ان شاء اللہ جو مقصد ہے وہ مقصد آپ کا پورا ہو جائے گا تو ان شاء اللہ اپنی دعاؤں کے اندر اس اسمِ اعظم کو ضرور شامل کریں تاکہ اللہ تعالی ہم سب کے مقاصد کو بھی پورا فرمائیں اور اللہ تعالی ہم سب کی روزی رزق کے اندر برکتیں عطا فرمائیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad