دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن روزی میں خیر و برکت کے لیے ، بے تحاشہ دولت ، بےحساب رزق۔ یہ تسبیح پڑھنا مت بھولیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن روزی میں خیر و برکت کے لیے ، بے تحاشہ دولت ، بےحساب رزق۔ یہ تسبیح پڑھنا مت بھولیں۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن خاص کر خواتین گھر کے کام کاج کرتی ہیں اور جن کے کام کاج نہیں ہوتے تو ان کو کہیں نہ کہیں جانا پڑتا ہے تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس عمل کو آپ ہر حال میں ہر جگہ پر پڑھ سکتے ہیں۔ جیسے چاہیں پڑھ سکتے ہیں پاکی نہ پاکی میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو پڑھ سکتی ہیں بس کم سے کم ایک تسبیح ہر اتوار آپ ضرور پڑھیں۔ کوشش کریں کہ ہر روز اس کی ایک تسبیح پڑھیں اگر ہر روز نہیں ہو سکتا تو کم از کم سنڈے تو اتوار کے دن ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھ لیں۔ اس کی وجہ سے آپ کی مشکلیں آسان ہوں گی ، اس کی وجہ سے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو گی ، اس کی وجہ سے آپ کے گھر میں برکت ہو گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اللھم انی اعوذبک من الفقر و القلۃ والذلۃ واعوذبک من ان اظلم او اظلم

یہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں اور زیادہ جتنا چاہیں آپ پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا اور ان شاء اللہ ہر اتوار شروع کر لیں تو باقی پورا ہفتہ آپ ان شاء اللہ خود سے اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad