
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
صفر المظفر کے مہینے میں چلتے پھرتے یہ اسم پڑھتے رہیں۔ دولت اور رزق اتنا ملے گا کہ جگہ کم پڑ جائے گی۔ ماہ صفر میں کیا جانے والا سب سے خاص اور آسان عمل الحمدللہ سفر کا مہینہ شروع ہے سفر کے مہینے کو صفر المظفر بھی کہا جاتا ہے اور ہمارا سیگمنٹ ہے کہ ہر مہینے کے ہم آپ کے سامنے وظائف شیئر کرتے ہیں۔ سال کے حوالے سے وظائف شیئر کرتے ہیں۔ اسی طرح دنوں کے حوالے سے وظائف شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ کو ان وقت کے اندر زیادہ سے زیادہ اعمال کر کے آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو تو آپ نے صفر کے مہینے میں یہ انتہائی آسان عمل چلتے پھرتے پڑھنا ہے تو ان شاء اللہ رزق ، دولت کے حوالے سے آپ کے تمام مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنے رزق اور مال و دولت سے نوازے گا کہ پھر ساری زندگی کسی چیز کی کمی نہ ہوگی اور اتنا مال ہوگا کہ رکھنے کے لیے آپ کو جگہ ہی نہیں ملے گی کہ میں اس رزق کو ، مال کو رکھوں کہاں۔ ایک تو چلتے پھرتے پڑھنا ہے کوئی وقت اور کسی چیز کی قید نہیں ہے اور دوسرا سب سے بڑا فائدہ ہے کہ انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل یہ ہے اس اللہ کے ایک اسم کو چلتے پھرتے ہر وقت پڑھیں۔ دن میں ہزاروں لاکھوں مرتبہ پڑھیں یعنی ہر وقت پڑھیں بغیر کاؤنٹ کے پڑھنا ہے پورا مہینہ پڑھتے رہیں۔ اس کا ریزلٹ آپ کے سامنے ہوگا دن کے شروع میں اور آخر میں ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں ایک صبح پڑھ لیں جب آپ شروع کرنے لگیں اس سے پہلے اور پھر رات کو سونے سے پہلے آپ ایک تسبیح درود شریف پڑھ کے دعا کر کے سو جائیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





