رمضان کے وظائفوظائف

Read beautiful tasbih of second ashra of ramzan-Mufti Bilal Qadri

دوسرے عشرے چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھتا ہوں۔ پھر ایسی غیبی مدد ملتی ہے۔ 100 کروڑ بھی ضرورت ہو شام سے پہلے مل جاتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دوسرے عشرے میں چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھتا ہوں پھر ایسی غیبی مدد ملتی ہے۔ 100 کروڑ بھی ضرورت ہوں شام سے پہلے مل جاتے ہیں۔ الحمدللہ رمضان المبارک دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے اور پہلا عشرہ رحمت کا مکمل ہو گیا ہے۔ اس عشرے میں ہم نے جتنی بھی عبادتیں کی ہیں ، وظائف کیے ہیں ، اعمال کیے ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے ، نوافل پڑھے ہیں ، ذکر و اذکار کیے ہیں جو بھی عبادت کی ہے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے اور آگے جو مغفرت کا عشرہ شروع ہے اس کے اندر بھی ہمیں زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ عبادت کرنے کی ، نوافل پڑھنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، وظائف پڑھنے کی ، اچھے اچھے اور نیک کام کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین!

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی غیبی مدد ہو ، آپ کے گھریلو مسائل حال ہو جائیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوب دولت عطا فرمائے تو آپ نے دوسرے عشرے چلتے پھرتے یہ آسان سی تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ دوسرے عشرے میں روزانہ کم سے کم ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس سے زیادہ جتنا چاہیں چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ سحری سے لے کے افطاری تک آپ اس کو لگاتار پڑھ سکتے ہیں۔ جب آپ  سحری کر لیں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن یہ تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اشھد ان لا الہ الا اللہ استغفراللہ اسئلک الجنۃ واعوذبک من النار

پورا دن پڑھتے رہیں افطاری سے پہلے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور رب کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ وہ آپ کی حاجتیں بھی پوری کرے گا ، آپ کی دلی مُرادیں بھی پوری کرے گا ، آپ کے رزق و روزی کے مسئلے بھی حل ہو جائیں گے تو عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad