
محبت کے حوالے سے ہم نے بہت سارے عمل بتائے ہیں جن میں سب سے پاورفل جو عمل ہے وہ انبلاک کے حوالے سے ہیں۔ آپ عمل کرتے ہیں محبوب انبلاک کر دیتا ہے اور پھر کچھ ٹائم کے بعد بلاک کر دیتا ہے اس لیے آپ کو کہا جاتا ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھا کریں تاکہ عمل ٹھیک طرح سے کر سکیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایسا تب ہوتا ہے جب آپ عمل ٹھیک طریقے سے نہیں کرتے۔
اب یہ جو عمل ہے یہ 11 دن کا عمل ہے۔ بہت سے لوگ 2 یا 3 دن عمل کرتے ہیں اور جیسے ہی محبوب انبلاک کرتا ہے ساتھ ہی عمل کو چھوڑ دیتے ہیں۔ محبوب انبلاک کر بھی دے تب بھی آپ عمل کو پورا کیا کریں۔ نہیں تو پھر کسی نہ کسی بات پر وہ آپ کو دوبارہ بلاک کر دے گا۔
آج کا عمل بہت ہی پاورفل عمل ہے اس آرٹیکل میں پوری تفصیل شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھ کر ٹھیک طریقے سے عمل کرنا ہے۔
رات کو سونے کے وقت بستر پر لیٹ کر اگر آپ کے پاس تصویر ہے تو وہ تصویر سامنے رکھ کر یا تصویر نہیں ہے تو تصور میں محبوب کو رکھ کر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ کئ لوگوں نے مجھے بتایا ہے کہ مفتی صاحب پہلے دن ہی عمل کرنے سے انبلاک کر دیا محبوب نے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ سے راضی ہو تو آپ کو یہ عمل کرنا پڑے گا۔
انبلاک کرنے کا پاورفل وظیفہ۔
انبلاک کرنے کا پاورفل وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے یہ وظیفہ ” ھو الرحمٰن الرحیم ” اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے تصور یا تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ انشاءاللہ ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کو کبھی بھی بلاک نہیں کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






Istikhara
Istikhara