رجب المرجب کے وظائفوظائف

Rajab Ke dusry Jumme Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہ رجب کا دوسرا جمعہ دولت ہی دولت پورا سال گھر سے مال، رزق ، دولت ختم نہ ہو۔ ایسا طاقتور عمل ہر کوئی مانے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہ رجب کا دوسرا جمعہ اور اس جمعے کے لئے بھی خاص عمل لے کے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اور ہم نے پچھلے جمعے بھی الحمدللہ وظائف شیئر کیے جن کا بہت اچھا فیڈبیک ملا اور بہت پوزیٹیو ریسپانس ملا تو بہت سارے لوگوں کی یہ خواہش تھی کہ مفتی صاحب اس جمعے کے حوالے سے بھی کوئی عمل عنایت فرمائیں تو آج کا یہ عمل خاص دولت کے لئے ہے ، مال کے لئے ہے ، رزق کے لئے ہے اور اس عمل کے ذریعے جو اس جمعے کو کرے گا یہ آپ یاد رکھیئے کسی بھی جمعے کو کر سکتے ہیں لیکن ماہ رجب کے اندر اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیا ہوگا کہ پورا سال گھر سے مال / رزق / دولت ختم نہ ہوگا کیونکہ سال بعد پھر آ جائے گا پہلے تو یہی بات ہے کہ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ساری زندگی کے لئے یہ عمل ہے لیکن اگر کوئی کرنا چاہے تو اگلے سال اللہ تعالیٰ پھر توفیق دیں تو آپ یہ عمل پھر کر سکتے ہیں اور ایسا طاقتور عمل ہے کہ جو کوئی بھی اس عمل کو کرے گا تو اس کو ضرور با ضرور فائدہ ہوگا کیا پڑھنا ہے اس جمعے والے دن انتہائی آسان ایک لائن کا عمل ہے اور آپ جمعے والے دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں اور ان شاء اللہ دیکھیئے گا کہ آپ کا گھر دولت سے ، مال سے ، رزق سے بھر جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعے کا دن بہت زیادہ اہم ہوتا ہے اور اس دن کے اندر جو خاص اعمال ہوتے ہیں کرنے کے اور ان کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں جو لوگ اس جمعے والے دن وظائف کرتے ہیں اور کیونکہ میرے پاس بہت سارے فیڈبیک آتے ہیں تو وہ لوگ جنہوں نے خاص جمعے والے دن عمل کیا ہوتا ہے ان کو اس عمل سے بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے اور آج کا یہ عمل خاص ان لوگوں کے لیے جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں آج کل ہر ایک شخص رزق کی وجہ سے ، دولت کی وجہ سے ، مال کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان شاء اللہ  ایسا عمل آپ کے سامنے ذکر کر رہا ہوں کہ جمعے والے دن اس جمعے کو ماہِ رجب کے دوسرے جمعے اب میں نے جیسے پہلے بتلایا کہ آپ کسی بھی جمعے کر سکتے ہیں لیکن اس جمعے زیادہ اس کو پڑھیں تو ان شاء اللہ سارا سال آپ کے رزق کا مسئلہ حال ہو جائے گا انتہائی آسان عمل ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا۔

rajab jumma ka wazifa

انتہائی آسان عمل ہے دیکھ لیں اب آپ اس کو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھیں یا اکثر کو یاد ہوگا کیونکہ یاد کیوں نہیں ہوگا۔ اس کے اندر اسم اعظم بھی ہے اس کے اندر استغفار بھی ہے اور اس کے اندر کلمہ بھی ہے اور گوائی بھی ہے اور جو شخص اس عمل کو کرے گا جمعے والے دن رجب کے دوسرے جمعے یا کسی بھی جمعے تو سارا سال اس کو رزق کی / مال کی/ دولت کی تنگی نہیں ہوگی تو اس عمل کو ضرور کیجیئے بہت فائدہ ہو گا۔ اول و آخر طاق اعداد میں درود شریف لازمی پڑھیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad