
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایک دن میں امیر ہونے کا / دولت مند ہونے کا خاص وظیفہ۔ ہر اتوار چھٹی والے دن یہ تسبیح ضرور پڑھیں۔ کروڑپتی ہو جائیں گے جن کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس اتوار اس خاص وقت کے اندر پڑھ کے مانگیں۔ اللہ ان کی دعا کو بھی ضرور قبول فرمائیں گے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ڈے وائز کے حوالے سے کوئی دعا کا ٹائم خاص ہوا کرے وہ ضرور بتایا کریں۔ آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا پھر چھوڑ دیا تو پچھلے دنوں میں کچھ ایسی مصروفیات ہو گئی تھی کہ ہر ایک چیز کو پورا دیکھنا پڑتا ہے ایسے نہیں ہے کہ انسان عمل کہیں سے بھی اٹھا کے دے دے اس کی پوری ایک چیز دیکھنی پڑتی ہے تب ہی تو فائدہ ہوتا ہے اگر ایسے ہی خالی عمل دے دیئے جائیں تو بھی اس کا فائدہ نہیں ہوتا تو ہر ایک چیز کو اس کے مطابق دیکھنا پڑتا ہے اور اس پہ ٹائم لگتا ہے ہر ایک چیز کی تھوڑی سرچنگ ہوتی ہے۔ اتوار کے دن کا خاص ٹائم بھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اگر اس ٹائم یہ پڑھ کے آپ مانگیں گے اللہ آپ کی ہر مانگی دعا بھی قبول فرمائے گا اور ایک دن میں امیر ہونے کا جو موقع ہے وہ آپ کو ضرور ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اس دعا کا جو خاص وقت ہے پاکستان ٹائم کے مطابق بتاؤں گا باقی آپ جس ملک سے ہیں آپ اس کو پاکستان ٹائم پر ہی کمپیئر کیجیئے گا اپنے ٹائم پر نہیں۔ پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح ساڈھے گیاراں سے لے کر شام سوہ تین بجے تک یہ ٹائم آپ کے پاس ہے اس ٹائم میں آپ جس مقصد کے لئے جس حاجت کے لئے دعا کریں گے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ خاص کر جو لوگ بزنس کے حوالے سے پریشان ہیں وہ ضرور اس وقت کے اندر دعا کریں۔ اللہ ان کو کامیابی عطا فرمائیں گے اور آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ دو نام ہیں ” یا الباسط یا لطیف ” 786 پڑھنے ہیں پھر آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے تو آپ کی دعاؤں کو چار چاند لگیں گے پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے انشاء اللہ رب کریم آپ کی ہر دعا کو بھی قبول فرمائے گا اور تین اتوار بھی اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





