محبت کے وظائفوظائف

Mehboob aur us ky ghar walon ko raazi karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب تو کیا اسکے گھر والے بھی راضی ہو جائیں گے۔ بس چند مںٹ ، چند دن یہ عمل اسطرح سے ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب تو کیا اس کے گھر والے بھی راضی ہو جائیں گے بس چند منٹ اور چند دن یہ عمل اس طرح سے ضرور کیجئے گا۔ محبت کے حوالے سے آج ایک انتہائی خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ دو اسمِ اعظم ہیں دو ایسے چھوٹے چھوٹے عمل ہیں کہ جن کی طاقت اکیلے اکیلے میں اتنی ہے کہ اگر آپ کا کوئی بھی بندہ آپ کی پسند کی شادی کیلئے راضی نہیں ہے پڑھ کر اس پر چند دن دم کر دیجئے۔ ایسے راضی ہوگا کہ خود شادی کرے گا ، اگر آپ کو کسی نے بلاک کر دیا بات نہیں کر رہا آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ سے راضی ہو ، خود راضی ہو ، خود آپ سے محبت کرے ، خود بڑھ چڑھ کر آپ سے پیار کرے تو ان دو عملوں کو ایک ساتھ ہم نے اکٹھا کر دیا ہے یعنی دو طاقتور محبت والے اسمِ اعظم ایک ہی جگہ کے اندر آ گئے اور جب آپ ان کو ڈبل طاقت کے ساتھ پڑھتے ہیں تو آپ کا زندگی میں محبت کے حوالے سے ہر مسئلہ چُٹکی بجاتے ہی حل ہو جاتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ چُٹکی بجائیں اور آپ کی محبت کا مسئلہ حل ہو جائے ، اس کے گھر والے راضی ہو جائیں ، وہ خود راضی ہو جائے ، اس کے ساتھ آپ کی  شادی ہو جائے ، شادی کی رکاوٹیں دور ہو جائیں تو اس عمل کے ساتھ آج سے دوستی لگائیے اور پھر اس کا ریزلٹ خود بتائیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو اپنے ہر کام سے فارغ ہو جائیں بستر پر دائیں کروڑ پر لیٹیں یا جس سائٹ پہ خانہ کعبہ ہے اس سائٹ کی طرف آپ نے منہ کرنا ہے منہ کرنے کے بعد آپ نے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے پھر آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کی تصویر پر یا اس کے گھر والے جو ہیں ان کا نام لکھ لیں ان کے ناموں کی لسٹ کے اوپر جو آپ کی محبت کی شادی کے لیے راضی نہیں ہیں یا جو راضی نہیں ہو رہے ہیں یا جن کی وجہ سے شادی میں رکاوٹ ہے تو ان کا نام لکھ لیں اور اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پڑھنا کیا ہے یہ دو اسمِ اعظم ان کو ملا کے آپ پڑھئیے گا جو آپ کی سکرین پر آ رہے ہیں۔

قد شغفھا حبا یاودود

اس کے ساتھ آپ نے بحق لگا کر اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یا حنان یا منان ” یہ آپ پڑھیں گے تو پورا کیسے پڑھیں گے ” قد شغفھا حبا یا ودود بحق یا حنان یا منان ” گیارہ رات اس کو کرنا ہے اور چند منٹ کا عمل ہے اور اس عمل کرنے سے پہلے جتنی آپ کی توفیق ہے کچھ زکوٰة یا ہدیہ ضرور نکال لینا چاہے ایک روپیہ لیکن خوشی سے دینا ہے  کیونکہ اصل زکوٰة وہی لگتی ہے جو انسان اپنے دل کی خوشی سے دیتا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad