
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
11 رمضان المبارک بروز اتوار یہ چیز اپنے پرس میں رکھ لو فقیر بھی ہوگا اسی ماہِ مبارک اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی کر دیں گے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم نے پہلے عشرے میں جتنی عبادتیں کی ہیں ، زکوٰة ادا کی ہے ، خیرات کی ہیں ، نوافل پڑھے ہیں ، ذکر و اذکار کیے ہیں ، وظائف پڑھے ہیں اللہ تعالیٰ قبولیت عطا فرمائے آمین!
اب دوسرا عشرہ شروع ہے اور دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے اس عشرے کے اندر بھی اللہ تعالیٰ ہمیں عبادات ، ذکر و اذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس عشرے کے اندر زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ زندگی میں کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں تو گیارہ رمضان المبارک بروز اتوار یہ والا عمل کرنا ہے۔ سحری کرنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 2100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ نام آپ نے افطاری تک پڑھنا ہے۔ پھر افطاری سے تھوڑا پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے آپ نے دعا کرنی ہے اور افطاری سے کچھ وقت پہلے ایک سفید پیپر لینا ہے۔ جس پہ کوئی لائنز وغیرہ نہ ہوں۔ اس پر نو مرتبہ آپ نے یہی اللہ تعالیٰ کا نام لکھنا ہے جو آپ پڑھ رہے ہیں۔ پھر اس پیپر کی پچھلی طرف آپ نے کوئی سا بھی درود شریف لکھ دینا ہے اور اس کو تعویز بنا لیں پھر اپنے پرس میں رکھیں ، جیب میں رکھیں ، اپنے گھر میں رکھیں ، تجوری میں رکھ لیں ان شاء اللہ زندگی میں پھر نہ آپ اور نہ آپ کی نسلیں کبھی کسی کی محتاج ہوں گی اور اللہ تعالیٰ 100٪ آپ کو کروڑپتی ضرور بنا دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





