
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے مبارک دن۔ امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے کا خاص نسخہ بھی ہے وظیفہ بھی ہے۔ ہر اتوار اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ زندگی میں آپ کو تنگیوں ، پریشانیوں سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی۔ گھر میں خیر و برکت ہو جائے گی۔ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا اور اس کے فائدے آپ اپنی زندگی میں اس ہفتے میں خود دیکھیں گے۔ جس اتوار کو آپ نے عمل کیا ہے اگلے اتوار تک آپ کے پاس خوب دولت ، رزق ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھ کر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔ اب پانچ تسبیح آپ نے ہر اتوار کو یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس استغفار کو آپ نے زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو کتنا سکون نصیب کرتا ہے اور آپ کو زندگی میں کتنی برکتیں نصیب ہوتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





