
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کے ساتھ آنے والی زندگی خوشحال چاہتے ہیں۔ میاں بیوی میں ہمیشہ اتفاق اور محبت رہے۔ اس عمل سے دوستی کر لیں۔ یہ عمل اور اس عمل کا مطلب ہی یہی ہے کہ آپ کی آنے والی زندگی بہترین ہو جائے۔ محبوب کے ساتھ اس وقت لڑائی ہے / جھگڑے ہیں ، بلاک کیا ہوا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان مسائل ہیں ، طلاق تک بات پہنچ چکی ہے ، بات بات پر لڑتے ہیں / جھگڑتے ہیں یعنی زندگی میں ہے رات کو سوچتے ہیں کہ کل اچھا ہوگا کل اُس سے برا دن ہوتا ہے تو ان شاء اللہ جب سے یہ عمل شروع کریں گے تو آپ کی خوشحال ہو جائے گی۔ آپ دونوں کے درمیان میں اتفاق ، اتحاد ، محبت ، الفت پیدا ہو جائے گی۔ بس یہ نیت کریں نیت کرنے کے بعد یہ عمل کرنا شروع کر دیں اور کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ کم از کم 41 مرتبہ اس کو پڑھیں یا دن بھر میں کم از کم تین تسبیح اس کی ضرور پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل صرف پاک حالت میں باوضو حالت میں کرنا ہے کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے۔ خواتین نے جن دنوں نماز پڑھنی ہے ان دنوں عمل کریں اور جن دنوں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں اس عمل کو چھوڑ دیں۔ اس عمل کو پڑھنے سے آپ کی انے والی زندگی پچھلی زندگی سے ہزاروں گُنا بہتر ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





