دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din surah muzammil ka wazifa for dolat & rizq-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد سورۃ المزمل کا وظیفہ۔ مالدار ہو جاؤ گے۔ 30 منٹ کے بعد ایسا تماشہ ہوگا قیامت تک نسلوں سے پیسے ختم نہ ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد سورة المزمل کا وظیفہ۔ 30 منٹ بعد ایسا تماشا ہوگا کہ مالدار ہو جاؤ گے۔ قیامت تک نسلوں سے آپ کی پیسے ختم نہیں ہونگے۔ قیامت کی صبح تک آپ کی نسلیں ہمیشہ مالدار ، پیسے والی اور رزق میں کھیلتی رہیں گی اور آپ کے گھر بار بار رزق دولت کی بارش ہوگی۔ کاروبار کر رہے ہو تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ جمعرات کا دن اور اس میں بھی خاص عصر کا ٹائم ہے اور یہ وقت بہت اہمیت رکھتا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والا دن ہوگا۔ عصر سے مغرب کے درمیان کا ٹائم ہوگا اور اس درمیان آپ نے اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” سورة المزمل ” پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک نشست میں پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد تین مرتبہ ، سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے دعا کرنی ہے آمین کہہ دینا ہے ان شاء اللہ آدھے گھنٹے کے اندر اندر آپ کو اس عمل کا رِزلٹ نظر آ جائے گا۔ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے۔ آپ کے رزق و روزی میں برکت دے ، اتنا مال و دولت / پیسہ دے دے کہ قیامت کی صبح تک آپ کی نسلوں سے ختم نہ ہو تو کوشش کریں کہ ہر جمعرات عصر سے مغرب کے بعد اس عمل کے ساتھ دوستی کر لیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad