رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 har hajat pori krny ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں اس اسمِ اعظم کے میں نے بہت سے تجربات دیکھے ہیں۔ گھر ، دولت ، مال ، اولاد سب ملتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں اس اسمِ اعظم کے میں نے خود بہت سے تجربات دیکھے ہیں۔ گھر، اولاد، دولت، مال، پیسہ ، کاروبار جو کچھ بھی چاہیے اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتے ہیں۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اور پہلا عشرہ بھی اس کا اختتام پر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس پہلے عشرے میں آپ نے جتنی دعائیں کی ہیں ، عبادات کی ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے ، وظائف کیے ہیں ، اعمال کیے ہیں ، دعائیں کی ہیں اللہ تعالی سب کی سب قبول فرمائے اور اس رحمت کے عشرے کی رحمت ہم سب کو اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے۔ دوسرا عشرہ مغفرت میں اللہ تعالیٰ ہم سب کی بخشش فرمائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ بڑا ہی آسان عمل ہے۔ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح یہ پڑھیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

یہ سب پڑھنے کے بعد روزانہ 300 مرتبہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ وظیفہ وہاں بھی کام کرتا ہے جہاں آپ کو لگتا ہے کہ یہ کام ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ ناممکن کو ممکن بناتا ہے۔ اس مہینے یہ والا عمل کریں۔ اتنا کچھ نصیب ہو گا کہ پھر لوگ آپ کو دیکھ کر حیران ہو جائیں گے کہ اس کے پاس اتنا سب کچھ کہاں سے اور کیسے آیا۔ تو اگر آپ سے کوئی پوچھے تو آپ نے اس کے ساتھ یہ وظیفہ ضرور شیئر کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad