رمضان کے وظائفوظائف

Iss Mah E Ramzan sirf 3 raat ye amal karen-Mufti Bilal Qadri

اس ماہِ رمضان صرف 3 رات یہ عمل کر لیں۔ محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس ماہِ رمضان صرف تین رات یہ عمل کریں محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور اس رمضان کیا ہر رمضان میں اس کی ہر گھڑی ہر سیکنڈ دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے اور اس مہینے جو اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں وہ کسی اور مہینے میں انسان کو اعمال و وظائف سے وہ نصیب نہیں ہوتا کیونکہ اس مہینے اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے اور دوسری بات یہ کہ اس مہینے ہر چیز کا اجر سات سو گُنا تک بڑھا دیا جاتا ہے یعنی میں ایک مثال دیتا ہوں آپ دن بھر میں ایک وظیفہ کرتے ہیں اور اس کو آپ ایک مرتبہ پڑھتے ہیں تو عام دنوں کے مقابلے میں دس گُنا تک آپ کو اس کا اجرملتا ہے لیکن وہی وظیفہ وہی عمل اگر آپ رمضان المبارک میں کرتے ہیں تو آپ کو اس کا اجر سات سو گُنا تک ملتا ہے اب دس کہاں اور سات سو کہاں اس وجہ سے تھوڑا پڑھیں گے اس کا فائدہ زیادہ ہوگا تو اس لیے اس ماہِ مبارک زیادہ سے زیادہ وظائف کیا کریں اعمال کیا کریں ، نوافل پڑھا کریں ، قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں ، ذکرو اذکار کیا کریں ، زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی کوشش کیا کریں۔ ہمیں ان نیکیوں میں ایک دوسرے کی ریس کرنے چاہیئے جیسے آج کل ہم مال و دولت اور دکھلاوے میں ایک دوسرے کی ریس کرتے ہمیں چاہیے کہ اس مہینے میں ہم نیکیوں میں بھی ایک دوسرے کی ریس کرنی چاہیئے کہ وہ اگر ایک سپارہ پڑھتا ہے تو میں دو سپارے پڑھا کروں ، اس نے آج دس تسبیح استغفار کی پڑھی ہیں تو میں بیس تسبیح استغفار کی پڑھوں گا ، وہ یہ وظائف یہ اعمال کرتا ہے میں اس سے بڑھ کر یہ چیز کروں گا اس چیز کے اندر ہمیں ایک دوسرے سے ریس کرنی چاہیے۔ صرف تین دن کا عمل ہے اور یہ عمل منگل کے دن نہ شروع ہو نہ ختم ہو اس کے علاوہ کسی بھی تین دن یہ آپ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ramadan wazifa for love

پہلے فلاں پہ محبوب کا نام ” بحق ” اس کے ساتھ یہ اسم عظم جوڑنا ہے ” یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع ” اس اسمِ اعظم کا مطلب میرے نزدیک معجزہ ہونا ہے کہ اللہ ہماری زندگی میں ہمارے مسائل میں معجزہ کرتے ہیں ہماری دعاؤں میں معجزہ کرتے ہیں ہم اپنی دعاؤں میں جس کو مانگتے ہیں وہ ہمیں مل جاتا ہے۔ جو انسان کو ناممکن لگتا ہے وہ اس سے ممکن ہو جاتا ہے۔ ان شاء اللہ یہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کیجئے گا۔ آپ کی کوئی بھی دعا رد نہیں ہو گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad