
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے۔ بے اولاد جوڑے اپنی جھولیاں اپنے وارثوں سے بھر لیں۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہے اور تیزی سے گُزرتا جا رہا ہے اور اس وقت کسی بھی چیز میں برکت تو رہی نہیں ہے نہ مال میں برکت ہے نہ وقت میں برکت ہے۔ پہلے پہلے دن گُزرتے ہوئے پتہ چلتا تھا اور ابھی لگتا ہے کہ ابھی پہلا روزہ تھا ابھی اتنے روزے گُزر چکے ہیں۔ تیزی سے یہ مہینہ جا رہا ہے تو تیزی سے اس میں اپنے اعمال ، وظائف کر لیں۔ یہی وقت ہے پھر یہ وقت سال بعد آنا ہے اور پھر کیا پتہ یہ وقت نصیب ہو نہ ہو۔ اس رمضان کا یہ ایک خاص عمل ہے۔ خاص افطاری کے اندر اس عمل کو کرنا ہے سحری میں بھی اس کو کریں خواتین بھی کریں مرد حضرات بھی کریں ان شاء اللہ اس رمضان حمل ہو جائے گا اور جب حمل ہو تو آپ نے رابطہ ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے خواتین سحری کرنے سے پہلے اول و آخر تین ، سات گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ جب سحری کرنے کے لیے بیٹھیں سامنے سحری ہو تو ایک تسبیح یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھیں۔
ایک تسبیح پڑھنے کے بعد کھانا کھائیں اور دل میں یہ آپ پڑھتے رہیں پھر جب افطاری کے لئے بیٹھیں۔ بلکل افطاری کا ٹائم قریب ہو تو پھر ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔ کھجور لیں اس کے اوپر دم کریں اور پھر اُس کھجور سے روزہ افطار کریں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کر لیں۔ میاں بیوی دونوں کریں تو بھی ٹھیک ہے لیکن اگر دونوں میں سے کوئی ایک کر رہا ہے تو پھر جس کھجور پر دم کریں گے وہ آدھی آدھی کھا لیں۔ کم از کم گیارہ سحری گیارہ افطاری عمل کیجئے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ جو بھی اس عمل کو کرے گا اللہ تعالیٰ سب کو بیٹوں سے نوازے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





