دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat aur hajat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن 2 آزمودہ وظائف کبھی رزق، دولت ختم نہ ہوگا۔ شام تک تمام حاجت پوری ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن دو آزمودہ وظیفے کبھی رزق ، دولت ختم نہ ہوگا۔ شام تک تمام آپ کی حاجتیں اور مرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ دو عمل ہیں دو وظیفے ہیں پہلا سارا دن آپ نے کرنا ہے فجر کے بعد سے جب اٹھیں شروع کریں مغرب تک کریں عصر تک کریں۔ دوسرا آپ نے عصر سے مغرب کے بعد ایک عمل کرنا ہے یہ دو عمل جمعرات کے دن جو کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق و روزی میں اتنی برکتیں عطا فرما دیتے ہیں کہ پھر اس کی آنے والی نسلوں کو بھی اللہ تعالیٰ محتاجی سے دور رکھتے ہیں وہ کون سے دو عمل ہیں اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف پہلا وظیفہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اٹھیں صبح اٹھتے ہی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں اور دن بھر میں گیارہ سو 100 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر اللہ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یاباسط یالطیف

یہ دو نام پڑھنے ہیں کھلا پڑھیں جتنا پڑھیں کم ہے جتنا گُر ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ کم از کم گیارہ سو مرتبہ پڑھیں۔ زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔

دوسرا ایک خاص عمل ہے وہ عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور یہ ایک دعا ہے اس دعا کو آپ نے 141 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے اول و آخر میں بھی تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے اور یہ صرف عصر سے مغرب ہی پڑھنا ہے تو اس لئے کوشش کریں کہ پہلے والا وظیفہ عصر سے پہلے مکمل کر لیں۔

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

یہ آپ نے پڑھنا ہے صرف 14 مرتبہ عصر سے مغرب کے درمیان دونوں وظائف کریں گے بہت فائدہ ہوگا۔ تین جمعرات لگاتار اس عمل کو کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad