
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سات رات لگاتار یہ عمل کریں۔ بے وفا ، سنگدل محبوب ساری زندگی قدموں میں ہر بات آپ کی یعنی جو آپ نے بات کی ہوگی اپنے سر آنکھوں پر رکھے گا۔ یہ عمل محبت کے عملوں میں بہت طاقتور عمل ہے اور یہ عمل آپ نے سات رات لگاتار کرنا ہے اور اس عمل کو آپ شروع کریں کہ جمعرات والی رات یعنی کہ جو بدھ کا دن ہے اس رات کو جب وہ دن ختم ہو جائے گا یعنی مثال کے طور پر آج وینسڈے کا دن ہے تو آج رات ختم ہوئی ہے بارہ کے بعد جمعرات شروع ہو جاتی ہے تو بارہ کے بعد جو جمعرات کا دن شروع ہوگا اس دن اور یہ عمل آپ نے تہجد کے اندر ہی کرنا ہے یعنی صرف آپ نے یہ عمل تہجد کے اندر کرنا ہے اور سات دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو جمعرات سے جو سات دن بنیں گے۔ جمعرات، جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ، پیر، منگل، بدھ کی جو تہجد ہوگی۔ اس دن آپ کا یہ عمل مکمل ہو جائے گا پھر اس کے بعد آپ نے جمعرات والے دن کچھ بھی آپ صدقہ کر دیں کچھ میٹھا بنا لیں۔ بچوں کے اندر تقسیم کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب چلتے ہیں عمل کی طرف۔ جیسے میں نے بتایا کہ آپ نے تحجد کے اندر اس عمل کو کرنا ہے اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ بدھ کی جو رات ہوگی اگلا دن جمعرات کا شروع ہوگا اس کی تحجد میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے تہجد کے آپ نے آٹھ نوافل پڑھنے ہیں اور اس کے بعد آپ نے بیٹھے ہوے ہی 101 مرتبہ قرآن پاک کی دو آیتیں پڑھنی ہیں جو آپ کی سکرین کے پر آرہی ہیں۔
اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے سیدھا سجدے کے اندر چلے جانا ہے سجدے کے اندر جا کے آپ نے 21 ٹائم اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا رحمٰن یا رحیم ” یہ پڑھنے ہیں اور اس کے بعد سجدے کے اندر ہی آپ نے یہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ” اس کے بعد آپ اردو میں کہیں گے کہ یا اللہ میری حاجت کو آسان کر دیں ”فلان بن فلان کو ” مہربان کر دیں۔ اس کو میرے تابع بنا دیں۔ اس کے ساتھ ” بحق کی یا بدیع الاجائب بالخیری یا بدیع ” یہ آپ نے پڑھنا ہے 11 مرتبہ اس کے بعد آپ نے سر سجد سے اٹھانا ہے اور ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے ” یا ودود ” اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اور پھر اپنا نام اپنے محبوب کا نام اس کا نام پکار کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے اور اس کی تصویر پر تصور میں اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس کا نام لکھ کے اس کے اوپر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ سات دن آپ یہ عمل کر لیں سات دن بعد اللہ تعالیٰ آپ کے محبوب کو آپ کی جھولی کے اندر ضرور ڈال دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





