
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
صرف تین دن اور محبوب آپ کے قدموں میں جمعرات ، جمعہ ہفتہ ساری زندگی دعائیں دو گے کچھ دن پہلے یہ عمل میں نے شیئر کیا تھا مجھے نہیں یاد کتنے دن پہلے کیا تھا۔ ایک بہن نے مجھے بتایا کہ میں نے یہ والا وظیفہ کیا تھا اور آپ نے کہا تھا تین دن آپ نے کرنا ہے تو میں نے تین دن لگتار کیا تھا
آپ نے بتایا تھا کہ جمعرات، جمعہ، ہفتہ کر سکتے ہیں تو کہتے ہیں کہ میں نے تین دن جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کیا تھا اور الحمدللہ مجھے اب پکا یقین ہو چکا ہے کہ میرا محبوب اب پکا میرا ہو چکا ہے۔ جو میرے اس کے ساتھ معاملات تھے جو میرے اس کے ساتھ پرابلم تھی جو میرے اس کے ساتھ مسائل تھے الحمدللہ وہ حل ہو چکے ہیں اور خود آ کر اس نے مجھ سے معافی مانگی ہے اور اس رشتے کو اب دوبارہ شروع کیا ہے اور انشاءاللہ اب امید ہے کہ ہماری جلد سے جلد شادی بھی ہو جائے گی اور ہماری بہن یہاں مرے قریب اسلام آباد میں رہتی ہیں تو انہیں نے کہا کہ مفتیٰ صاحب میں آپ کو شادی پر بھی بلاؤں گی اور خصوصی دعوت دینے خود آؤں گی۔ اب دیکھ لیتے ہیں بہت سارے لوگ بات بھول جاتے ہیں لیکن اب دیکھتے ہیں انتظار کریں گے اگر انہوں نے بلایا تو میں آپ کے ساتھ ضرور شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو وہی وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کروں گا کرنا کیسے ہے کس طرح کرنا ہے کس وقت کرنا ہے اور وہ محبوب جس سے آپ کے سالوں سے مسئلے چل رہے ہیں۔
وہ جس نے آپ کو کئی سالوں سے بلاک کیا ہے ، وہی جو آپ سے بات کرنا نہیں چاہتا ، آپ کو دیکھنا نہیں چاہتا ، آپ کی آواز سننا نہیں چاہتا کسی بھی نمبر سے کال کرتے ہیں اسی ٹائم آپ کو بلاک کر دیتا ہے یہ عمل ایسا پاورفل ہے کہ آپ اس کو کال کریں نہ بھی کریں وہ آپ کو کال کرے گا۔
یا آپ اس کو کال کریں تو اس کی ہمت نہیں ہوگی کہ آپ کی آواز سن کے آپ کی کال کٹ کرے۔ ایک بار کیجئے جیسے ان بہن نے کیا۔ میں نے ان سے کہا اس عمل کو تو میں اپنے آڈینس کے ساتھ ضرور شیئر کروں گا۔
اور آپ کا محبوب خاوند بھی ہو سکتا ہے، آپ کا محبوب جس سے آپ شادی کرنا چاہتے وہ بھی ہو سکتا ہے ، آپ کا محبوب جس سے آپ کا ارادہ ہے کہ میں شادی کروں گا کیونکہ میں اپنے وظیفے ان کے لئے خصوصی دیتا ہوں جن کا ارادہ ہے شادی کریں جن کا ارادہ نہیں ہیں ان کو لیے تو وظیفہ پھر نہیں ہے۔
پھر جنہوں نے دوستیاں یاریاں لگانی ہیں ان کے لئے نہیں ہیں جن کا اچھا ایک نیک ارادہ ہے کہ شادی کر لیں تو کسی غلط رشتے سے بہتر ہے حلال کے اندر انسان جائے اور اگر میاں بیوی کے اندر مسائل ہیں جگھڑیں ہیں تین دن کے اندر جگھڑیں مسائل سارے ختم ہو جائیں گے۔
تین دن کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
تین دن ہیں جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ اور یہ رات کو سونا ہے بستر پر لیٹنا ہے بلکل آپ نے سیدھا لیٹنا ہے اور اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سات سو چھیاسی یہ پڑھنا ہے.
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد ” قلب قلبہ الیہ ” فلاں علا حب فلاں۔” فلاں یعنی وقاص علا حب یعنی شازیہ ” تو ایسی آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے پھر تصویر پہ دم کرنا ہے اور سو جانا ہے تین دن لگاتار یہ عمل کریں اور حسب توفیق آپ نے کچھ بھی صدقہ کر دینا ہے۔ کوشش کریں جو چیز صدقہ کریں اس کو جسم پر مل کر صدقہ کریں۔ تین دن انشاءاللہ پورے نہیں ہوں گے محبوب آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





