رمضان کے وظائفوظائف

6th Ramzan tuesday dua to become crorepati-Mufti Bilal Qadri

6 رمضان بروز منگل صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

6 رمضان المبارک بروز منگل صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مُراد پوری ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کا عمل رمضان المبارک کے دنوں کے حوالے سے ہے اور دنوں کے حوالے سے جو وظائف ہوتے ہیں ان کو ضرور کیا کریں۔ سحری سے افطاری تک کا یہ وظیفہ ہے اور میرے خیال سے زیادہ سے زیادہ آٹھ سے بارہ گھنٹے بنتے ہیں لیکن ان گھنٹوں کے اندر اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو یقین مانیں آپ کی نسلیں بھی ہمیشہ کے لیے خوشحال ہو جائیں گی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دلی مُرادیں پوری ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق دے دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے تحاشہ دولت عطا فرما دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے اور یہ آپ نے 6 رمضان المبارک منگل والے دن کرنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101مرتبہ فجر سے یعنی سحری سے لے کے افطاری تک آپ نے ” سورۃ الم نشرح ” پڑھنی ہے۔ اس سورت کے صدقے سے اللہ تعالیٰ  آپ کو سب کچھ نصیب فرما دیں گے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad