
بسم اللہ الرحمٰن الر حیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک دولت مند ہونے کے لیے صرف یہ آیات کافی ہیں۔ باقی سارے وظیفے چھوڑنا چاہیں چھوڑ دیں۔ دو چیزیں اپنی زندگی میں شامل کر لیں ایک درودِ ابراہیمئ اور ایک اس کے ساتھ یہ آیات جو اس آرٹیکل میں شیئر کی ہیں۔ کسی بھی دن ان آیات کو پڑھ سکتے ہیں لیکن خاص جمعہ کے دن کم از کم ایک تسبیح جس نے ان تین آیات کی پڑھ لی اس کی زندگی بدل جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعے کی نماز کے بعد سے لے کر عصر تک بھی پڑھ سکتے ہیں ، عصر سے مغرب بھی پڑھ سکتے ہیں اور صبح کسی ٹائم بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اب اس کی ترتیب یہی رکھنی ہے ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تین آیات پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہی ہیں۔
ایک تسبیح ان آیات کی پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا کیجئے گا ان شاء اللہ ایک جمعے سے لے کر اگلے جمعے تک آپ کو ہر ایک کام کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود نظر آجائے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





