رمضان کے وظائفوظائف

5th Ramzan Ul Mubarak rizq mai barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

5 رمضان کے دن کا عمل۔ دولت آپ کے قدموں میں رزق میں برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

5 رمضان المبارک کے دن کا عمل۔ دولت آپ کے قدموں میں رزق میں برکت ہوگی کیونکہ یہ ایک اسمِ اعظم آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ایسی برکت کر دے گا کہ پھر آپ کو اس رمضان ہی نہیں کسی بھی رمضان یا سال کے کسی بھی دن کبھی رزق کی ، پیسوں کی تنگی نہیں ہوگی۔ انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ خوب دولت ، خوب پیسہ آپ کو نصیب ہو جائے تو پانچ رمضان المبارک یہ ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے سحری کے فوراً بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم دن بھر میں 1100 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم

یہ آپ نے پڑھنا ہے انتہائی آسان سا چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے۔ یہ اسمِ اعظم پڑھیں گے تو آپ کو خود اس کی طاقت اور پاور نظر آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

 

 

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad