محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko muhabbat krny pr majboor krny ka ism e azam-Mufti Bilal Qadri

اسمِ اعظم کی طاقت محبوب سے ہر بات منوائے گا۔ انتہائی خاص عمل محبوب محبت کرنے پر مجبور۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اسمِ اعظم کی طاقت محبوب سے ہر بات منوائے گا۔ انتہائی خاص عمل کیونکہ محبوب محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا یہ اتنا طاقتوار عمل ہے کہ اگر صرف آپ محبت کرتے ہیں تو اس میں بھی اگر آپ پڑھیں کریں اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا۔ اگر دونوں کو محبت تھی یا محبت چل رہی ہے اس میں آپ چاہتے ہیں کہ اضافہ ہو یا محبت تھی لیکن درمیان میں کچھ مسائل آگئے ہیں۔  محبوب روٹھ گیا ہے ان بلاک کر دیا یا مسائل آگئے یا کوئی تیسرا بندہ بیچ میں آگیا تو اس میں یہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اسمِ اعظم کی طاقت وہ طاقت ہوتی ہے جو پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے پھر آپ کا محبوب کیا چیز ہے کہ جتنا چاہے ڈیٹھ ہے ضدی ہے کوئی وظیفہ کوئی عمل اس پر اثر نہیں کرتا تو بس آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل ضرور کرنا ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ عمل تہجد کے اندر کریں اور آج کل تہجد پڑھنا آسان ہے کیونکہ جب مجھے لوگ کالز کرتے ہیں رابطہ کرتے ہیں نائنٹی پرسنٹ کہتے ہیں رات کو نیند ہی نہیں آتی ساری ساری رات جاگتے رہتے ہیں تو اس سے بہتر نہیں ہے کہ اُٹھ کے تہجد پڑھ لیں اللہ تعالیٰ بھی مل جائے گا محبوب بھی مل جائے گا دونوں چیزیں مل جائیں گی اور وہ ٹائم بھی ایسا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو ملتا ہی ملتا ہے اور اللہ سے جو مانگیں گے وہ بھی اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتا ہے تو آپ تہجد میں اُٹھیں تہجد کے نوافل پڑھیں آٹھ نفل تحجد کے پڑھیں اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے پھر محبوب کی تصویر دیکھیں اس کو واپس رکھیں اور اس کے بعد ایک سو ایک 101 مرتبہ یہ پڑھیں۔

love ka wazifa

یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے اور رزلٹ دیکھنے کے لیے آپ نے اپنے موبائل کو دیکھنا ہے کالز نہ آرہی ہوں تو پھر آپ گلا ضرور کیجئے گا۔ کم از کم گیارہ دن اس عمل کو کریں۔ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad