
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید الاضحیٰ کا تیسرا دن جمعۃ المبارک کا وظیفہ۔ دولت ، صحت ، عزت ، لمبی عمل۔ ان شاء اللہ سب کچھ ملے گا۔ یہ مواقع زندگی میں بہت کم ملتے ہیں۔ الحمدللہ عیدالاضحیٰ کے دن گُزر رہے ہیں اور آج عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن ہے اور کل ان شاء اللہ عیدالاضحیٰ کا تیسرا دن ہوگا اور اس میں بھی ایک بہت اہمیت کی بات ہے کہ جہاں عیدالاضحیٰ کا تیسرا دن ہے وہیں جمعۃ المبارک کا بھی دن ہے تو جیسے عیدالاضحیٰ کے دن کی اہمیت ہے فضیلت ہے اسی طرح جمعۃ المبارک بھی ہفتے کے سات دنوں میں سے سب سے بہترین اور افضل ترین دن ہے تو اس لئے جو لوگ اپنے رزق کے حوالے سے پریشان ہیں ، صحت کے حوالے سے پریشان ہیں ، بیماریوں کے حوالے سے پریشان ہیں یا کسی بھی حوالے سے پریشان ہیں تو وہ اس جمعے یہ خاص عمل کر لیں یہ مواقع زندگی میں بہت کم ملتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی بھی دے لیکن صحت و تندرستی کے ساتھ ہو۔ دنیا میں ہر جگہ جہاں بھی آپ جائیں آپ کو عزت اور شہرت نصیب ہو تو عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن یہ عمل ضرور کر لیں۔ جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
عید کے تیسرے دن جمعہ کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی مرد حضرات مسجد کے اندر کریں گے اور خواتین گھر میں ظہر کی نماز پڑھ کر اس عمل کو کریں گی۔ 121 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور پھر 313 مرتبہ اللہ کا نام یہ نام پڑھنا ہے جو بتایا ہے۔ اس سے دولت ، رزق کے بھی مسائل حال ہو جائیں گے ، صحت کے مسائل بھی حال ہو جائیں گے ، عزت / شہرت بھی ملے گی اور لمبی عمر بھی نصیب ہو گی تو اس جمعے یہ خاص عمل کر لیجیئے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





