رمضان کے وظائفوظائف

2nd Ramzan crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

2 رمضان المبارک مٹی کو سونا بنا دینے والا عمل۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

2 رمضان المبارک مٹی کو بھی سونا بنا دینے والا عمل۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو اس سے بہترین عمل آپ کو نہیں ملے گا اور یہ عمل آپ نے دو رمضان المبارک کو کرنا ہے۔ ہمارے اور باہر ممالک کے دنوں میں فرق آ جاتا ہے لیکن آپ اس کو کسی بھی دن میں عمل کر سکتے ہیں بس دو رمضان المبارک کو اس کا رزلٹ زیادہ جلدی ملتا ہے لیکن باقی دنوں میں بھی اس عمل کو کیا جا سکتا ہے۔ ہر روز کا ایک خاص وظیفہ آپ کو دیں گے جیسے کل ہم نے یکم رمضان کا وظیفہ دیا تھا آج دو رمضان کا وظیفہ دے رہے ہیں کہ یہ عمل مٹی کو بھی سونا بناتا ہے تو اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس میں مزید ترقی ملے ، آپ کے نصیب اچھے ہو جائیں۔ بدنصیبی کے تالے کھل جائیں۔ قسمت کا ستارہ چمک جائے ، تقدیر بدل جائے ، جو بھی کام کاج کریں اس کے اندر اللہ تعالیٰ کامیابی نصیب فرما دے تو آج دو رمضان المبارک کا یہ عمل ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو رمضان المبارک آپ نے اس اسمِ اعظم کی پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ افطاری سے لے کر سحری تک اور سحری سے لے کر افطاری تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ سحری کے بعد یا نمازِ فجر کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لینی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ یہ پڑھیے گا جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اللھم لا الہ الا انت المنان یاحی یاقیوم برحمتک استغیث

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیے گا دعا کیجئے گا ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے اندر وہ طاقت ، وہ چیزیں عطا فرما دیں گے۔ اس کے بعد آپ مٹی کو ہاتھ ڈالیں گے وہ بھی آپ کے لیے سونا بن جائے گا اور ایسا قسمت کا ستارہ چمک جائے گا کہ کم از کم یار دوست ، رشتہ دار آپ کی قسمت کے اوپر رشک کرنے لگیں گے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad