
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اسی رمضان آپکی محبت آپ کی ضرور بن جائے گی۔ بلاک کیا ہوا ہے چُٹکی بجاتے ان بلاک کرے گا۔ پورے سال آپ کے ہی گُن گائے گا۔ آج ہی سے کوشش کریں یہ عمل شروع کر دیجئے کیونکہ یہ عمل گیارہ دن کرنا پڑتا ہے اور اس کے لیے دو چیزیں ہوتی ہیں جمعرات سے شروع کریں یا اتوار سے شروع کریں۔ اگر اس نے بلاک کیا ہے تو عمل کرتے ہی اس نے ان بلاک کر دینا ہے۔ آپ یہ عمل کریں اور اس کے بعد چُٹکی بجا کے موبائل پہ دیکھیں تو آپ کو موبائل پہ اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور ویسے بھی یہ پہلا عشرہ رحمت کا ہوتا ہے اور یہ عشرہ رحمت کی دعا بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی محبت کو حاصل کرنے کا سلسلہ بھی ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھ کر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ تین سو مرتبہ پڑھیں اور پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ کوشش کریں رات سوتے وقت پڑھیں ، تہجد میں پڑھیں ، دن بھر چلتے پھرتے پڑھیں۔ ان شاء اللہ پہلے ہی دن آپ ان بلاک لازمی ہو جائیں گے۔ باقی بھی ان شاء اللہ پڑھتے رہیں اس کی تصویر پر دم کرتے رہیں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے اسی ماہِ مبارک کے پہلے ہی دنوں میں آپ نے ضرور دیکھ لینا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





