رزق کے وظائفوظائف

15Mint ka wazifa kren dolat ki barish hogi-Mufti Bilal Qadri

15 منٹ کا خاص عمل! دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ رزق، دولت کی بارش ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پندرہ منٹ کا خاص عمل دولت مند ہو جاؤ گے۔ گارنٹی کے ساتھ ہر دعا قبول ہوگی۔ رزق ، دولت کی بارش ہوگی اور کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے۔ پندرہ منٹ آپ نے روزانہ دینے ہیں اب یہ پندرہ منٹ آپ کب دے سکتے ہیں یہ بھی آپ کے اوپر ہے۔ فجر سے لے کے ظہر تک دیں۔ ظہر سے لے کے مغرب تک دیں یا مغرب سے لے کے عشاء کے درمیان دیں ان تین ٹائم میں آپ نے کرنا ہے لیکن یہ عمل آپ نے ایک ہی جگہ بیٹھ کر کرنا ہے تینوں ٹائم میں نے آپ کو دے دیئے ہیں۔ اگر تینوں ٹائم آپ پندرہ پندرہ منٹ دے سکتے ہیں تو آپ دیکھئے گا کہ آپ کی زندگی بہتر ہو جائے گی۔ بدنصیبی کے تالے کھل جائیں گے۔ قسمت چمک جائے گی اور رب اتنا عطا فرمائے گا کہ گویا آپ کے اوپر رزق دولت کی بارش ہو رہی ہے۔ آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی غربت کا شکار نہیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے تین ٹائم ہیں۔ فجر سے ظہر تک پڑھیں یا ظہر سے مغرب تک یا مغرب سے سوتے وقت پڑھیں۔ تینوں ٹائموں میں پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔  ایسی برکتیں ملیں گی جو ان شاء اللہ آگے آپ کی سات نسلوں تک بھی جائیں گی۔ آپ نے اس کے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور یہ آپ نے ایک ہی جگہ بیٹھ کے پڑھنا ہے۔

rizq dolat ki baarish hogi

صبح پڑھیں۔ شام کو پڑھیں۔ رات کو پڑھیں دیکھئے گا اللہ تعالیٰ اتنا کرم کرے گا اتنا کرم کرے گا کہ پھر کبھی آپ کو رزق / روزی کی تنگی نہیں ہوگی ، پھر کبھی آپ کو پیسوں کی تنگی نہیں ہوگی ، پھر کبھی آپ کی حالات تنگ نہیں ہوں گے عمل کر کے دیکھئے گا پھر رِزلٹ بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad