ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal kay chand ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کا مبارک چاند آپکے لیئے دامن بھر کر خوشیاں لا رہا ہے۔ ہمیشہ کے لیے دولت مند اور امیر ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ماہ ربیع الاول کا مبارک چاند آپ کے لئے دامن بھر کر خوشیاں لا رہا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ کے لئے امیر ہو جائیں اور ہمیشہ کے لئے دولت مند رہیں تو ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھ کر اس درود شریف کی ایک تسبیح پڑھ لیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے آپ مالداروں میں شامل ہو جائیں گے وہ کون سا درود شریف ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے آپ نے آرٹیکل کو مکمل پڑھنا ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اس کا چاند جب نکلے تو چاند کو دیکھ کر سب سے پہلے چاند کو دیکھنے کی دعا پڑھنی ہے جب چاند کی دعا پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس درود شریف کی پڑھنی ہے اور یاد رہے کہ چاند کو دیکھ کر یہ درود شریف پڑھنا ہے اور اگر کسی کو چاند نظر نہیں آتا یا ابرآلود ہے یا کوئی بھی وجہ ہے تو جس جگہ پہ چاند نکلتا اس طرف چہرہ کر کے اس دروشیف کو پڑھ سکتے ہیں اور اگر کوئی چاند کو نہیں دیکھ سکا اور اس وقت میں نہیں پڑھ سکا تو پورا مہینہ وہ کسی بھی وقت اس کی تسبیح ایک بار پڑھ سکتا ہے۔ ان شاء اللہ اس کو ساری برکات حاصل ہوں گی۔

darood pak

آپ نے ایک تسبیح اس کے پڑھنی ہے ان شاء اللہ زندگی بھر کے لیے آپ مالداروں میں شامل ہو جائیں گے۔ امیر ہو جائیں گے۔ دولت کے حوالے سے آپ کے مسائل ختم ہو جائیں گے ، رزق کی تنگی دُور ہو جائے گی۔ اس وظیفے کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad