
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یا قابض ، یاودود اس عمل کی صرف زکوٰة ادا کریں۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ زکوٰة کا مطلب اکثر لوگ کہتے ہیں کہ کتنے پیسے دینے ہیں تو یہ زکوٰة عمل کی ہے کہ اس عمل کو پڑھنا ہے اور جس کو اس کا ثواب عطیہ کریں گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ بس یہ اس کی خاص تعداد ہے اس تعداد سے نہ کم ہو نہ زیادہ ہو۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اکیس دن کا عمل ہے۔ اکیس دن لگاتار اس عمل کو کریں گے اور اس کو پاکی ناپاکی ہر حالت میں کیا جا سکتا ہے لیکن کوشش کریں خواتین اس کو پاکی کے دنوں میں شروع کریں عمل کے دوران اگر ناپاکی کے دن آ جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ دو وقت آپ کے پاس ہیں۔ ایک فجر سے 9:00 بجے کا ٹائم ہے اور دوسرا مغرب سے 9:00 بجے کا ٹائم ہے۔ اول و آخر سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں صبح کے ٹائم 2100 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
صبح 2100 مرتبہ یا قابض پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد 2100 مرتبہ یاودود پڑھنا ہے۔ ایک دن بھی وقفہ کریں گے تو دوبارہ شروع کرنا پڑے گا۔ جب رات کو سونے لگیں تو 11 مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں بحق یاقابض یاودود " پڑھنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ اکیس دنوں میں خود دیکھ لیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





