
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج جمعرات کا دن ہے اور یکم رمضان المبارک ہے۔ آج کا خاص اسمِ اعظم پورا رمضان ہر نعمت آپ کو اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائیں گے۔ الحمدللہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس خاص مہینے کو ہم سب کے لیے خیر و عافیت والا بنائے ، امن و سکون والا بنائے ، برکتوں / رحمتوں / مغفرتوں والا بنائے۔ اس رمضان المبارک کے تین عشرے ہیں۔ پہلا عشرہ رحمت کا ہے ، دوسرا مغفرت کا ہے اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں تینوں عشروں کی برکتیں نصیب فرمائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج یکم رمضان المبارک ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس وظیفے کو پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ جب ہم یہ وظیفہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کی تعریفیں کریں گے اور اس کا شکر ادا کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہمیں مزید نعمتیں ، برکتیں عطا فرمائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





