محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ki mohabbat paane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنے محبوب / شوہر کے ناجائز تعلقات فوری ختم ہونگے اور روز بروز محبت بڑھے گی۔ خاص وقت میں یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب ، شوہر کے ناجائز تعلقات فوراً ختم ہونگے اور ساتھ ساتھ روز بروز محبت بڑھے گی خاص وقت میں یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔ میں عموماً اپنے آرٹیکل میں بتاتا ہوں کہ چند خاص وقت ہوتے ہیں کہ جن کے اندر آپ نے عمل کر لیے ان کا رزلٹ انتہائی اچھا ملتا ہے اور ہمیشہ جب بھی وظیفہ کریں اس میں تین چیزوں کو نوٹ کر لیا کریں اگر چیزیں بلکل صیحی ہیں تو عمل آپ کا ہمیشہ بہتر کام کرے گا۔

نمبر ایک آپ کا جو وظیفہ ہے مجرب بھی ہو ضرورت کے مطابق ہو وظیفہ ایک دولت کا ہے ، محبت کا ہے ، اولاد کا ہے تو جو آپ کا مسئلہ ہے وہ والا وظیفہ کرنا ہے۔ دوسری چیز اس کی تعداد ہے کہ یہ کتنی تعداد میں آپ نے پڑھنا ہے۔ نمبر تین یہ ہے کہ اس کا وقت مقرر ہوتا ہے خاص وقت کے اندر وہ کرنا ہوتا ہے وہ خاص وقت ہونا چاہیے اگر ان تینوں میں سے ایک چیز بھی اس وظیفے میں نہیں ہے تو سمجھ لیجیے کہ آپ کا کام نہیں ہونا آپ جتنا مرضی اس وظیفے کو پڑھ لیں سب کچھ کر لیں۔ ساری زندگی پڑھتے رہیں آپ کو وہ فائدہ حاصل نہیں ہو گا تو آج کا یہ عمل اسی طرح آپ کو دے رہا ہے آپ کا محبوب ہے ، آپ کا شوہر ہے جس کے ناجائز تعلقات ہیں تقریباً عام ہو چکا ہے ہر دوسری تیسری کال اسی حوالے سے ہوتی ہے کہ شوہر کے باہر اور لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں وہ  ٹائم نہیں دیتا اور اسی طرح آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت بڑھے تو یہ عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے تہجد کے وقت کرنا ہے تہجد پڑھنی ہے تہجد کی آٹھ رکعات ہوتی ہیں چار رکعات پڑھ کے پھر چار رکعات بیٹھیں اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تین تسبیح پڑھنے کے بعد اکیس مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " اور اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ جب یہ پورا ہو جائے پھر اُٹھ کے آپ تحجد کے باقی چار رکعات پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ جس کے تصویر دم کریں گے اس کے ناجائز تعلقات بھی ختم ہوں گے اور دن بہ دن اس کے ساتھ آپ کی محبت بھی زور پکڑے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad