
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آپ کے صرف اس ایک لفظ کے عمل سے اس نے فوراً ان بلاک کیا ہے ایسا کوئی عمل دیں اسی سال شادی ہو جائے۔ الحمدللہ یہ لفظ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ گزشتہ کچھ ٹائم سے بہت سارے لوگوں نے بتلایا ہے کہ اس سے ہم ان بلاک ہوئے ہیں ، اس سے رابطہ بحال ہوا ہے ، اس سے معاملات ٹھیک ہوئے ہیں۔ جن لوگوں کی محبت نہیں حاصل ہو رہی ، بلاک کیا ہوا ہے وہ بھی یہ عمل کریں ان کو بھی فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ اللہ کا ایک نام جو میں اکثر دیتا ہوں ” یا بدوح ” اس لفظ کو آپ نے 1100 مرتبہ دن بھر میں پڑھنا ہے اور اس کی تصویر ، تصور پر آپ نے دم کرنا ہے۔ دوسرا اگر آپ چاہتے ہیں اسی شخص سے آپ کی شادی ہو جائے تو اس کے ساتھ آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یالطیف " 1100 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن یہ رات سوتے وقت آپ نے پڑھنا ہے۔ دن بھر یا بدوح پڑھیں اور رات میں آپ نے یا لطیف پڑھنا ہے۔ ایک دن وہ آپ کو ان بلاک کرے گا معاملات ٹھیک ہوں گے اچھے طریقے سے رہے گا۔ یا لطیف کی مدد سے وہ آپ سے شادی کرنے پر راضی ہو گا اور جس کو اسی سال شادی کرنی ہے وہ روزانہ رات گیارہ سو مرتبہ پڑھے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ دس دن ، مہینہ ، دو مہینے جتنا پڑھنا چاہیں اس کو پڑھ لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




