میاں بیوی کے وظائفوظائف

Talaq khula sy bachne ka nayab wazifa-Mufti Bilal Qadri

طلاق خلا سے بچاؤ کا خاص وظیفہ۔ چاہے سب کچھ ختم ہوتا نظر آئے ایک بار یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

طلاق خلا سے بچاؤ کا خاص وظیفہ۔ چاہے سب کچھ ختم ہوتا نظر آئے ایک بار یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور الحمدللہ بہت ساری ایسی خواتین تھیں جن کی بات طلاق تک پہنچ چکی تھی لیکن اس وظیفے کو کرنے کے بعد ان کی طلاق رُک گئی اور شیطان سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے جب وہ میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالتا ہے اور جو اس کا چیلا یہ کام کرتا ہے اس کے سر پر وہ تاج رکھتا ہے کہ تو نے سب سے بڑا کام کیا۔ اگر ان کی لڑائی ختم ہوتی ہے واپس صلح ہوتی ہے تو شیطان سب سے زیادہ اس چیز کے اوپر غمگین ہوتا ہے تو اگر آپ کی بات بھی طلاق تک پہنچ گئی ہے تو یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ بس اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا مت بھولیے گا۔ اس کے بعد یہ وظیفہ کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان لاتفرق بیننا یابدیع

یا حنان یا منان یہ محبت کو بڑھاتا ہے۔ لا تفرق بینانا کہ ہمارے درمیان میں نفرت نہ ہو ، ہمارے درمیان میں جدائی نہ ہو یعنی ہماری تفریق نہ ہو ہم اکٹھے رہیں ساتھ رہیں ہمیشہ رہیں۔ تو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ ہر ٹائم پڑھتے رہیں اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad