
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک نمک کے اس عمل سے دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر آپ کے اوپر قرض ہے تو اللہ تعالیٰ قرضوں سے نجات عطا فرما دے گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور اگر اس وقت آپ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو آپ خوش نصیب ہے کیونکہ اس بابرکت مہینے میں جو بھی یہ عمل کرنا ہے وہ دنوں میں کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں امید ہے کہ 19 فروری سے رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہو جائے گا تو اگر اس ماہِ مبارک چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کے پہلے عشرے کی رحمتیں بھی نصیب فرمائے ، دوسرے عشرے کی مغفرتیں بھی نصیب فرمائے اور تیسرے عشرے میں جہنم سے آزادی کا پروانہ بھی نصیب فرمائے تو ابھی سے ہی تیاری شروع کر لیں اور اس مبارک مہینے میں خوب عبادات کریں ، وظائف کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ کسی بھی دکان سے نمک لینا ہے اور اس نمک کو ایک شیشے والے جار میں رکھنا ہے۔ ایک چمچ ہو آدھی چمچ ہو بس شیشے والی بند جار ہو اور مکمل اس کا سیل پیک ہو جائے۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ رمضان کی پہلی رات / چاند رات کو یا پہلی گیارہ راتوں میں سے کسی ایک رات کو یا ہر گیارہ رات کو جس وقت سحری کا ٹائم ہو یا رات بستر پہ آپ جا کے لیٹیں تو وہ نمک والی شیشی لیں۔ اس کو کھولیں کھول کے آپ نے قرآن پاک کی ” سورۃ الم نشرح " 79 مرتبہ پڑھ کر اس جار پر دم کر دینی ہے۔
کم از کم رمضان کی گیارہ رات اس عمل کو کر کے اُس جار کو اپنے گھر میں ، تجوری میں کہیں بھی آپ رکھ دیں استعمال نہ کریں جب تک یہ نمک آپ کے پاس رہے گا آپ قرضوں میں ان شاء اللہ نہیں ڈوبیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




