محبت کے وظائفوظائف

Allah K 3 Naam Prhen Mehboob Unblock Kr Da Ga-Mufti Bilal Qadri

جن کی محبت روٹھی ہے یا اکثر ناراض رہتی ہے یا بات بات پر بلاک کرتی ہے۔ یہ 3 نام اللہ کے زندگی میں شامل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جن کی محبت روٹھی ہے یا اکثر ناراض رہتی ہے یا بات بات پر بلاک کر دیتی ہے تو یہ تین نام اللہ کے اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔ زیادہ لوگ یہی میسیج کرتے ہیں کہ محبت روٹھ گئی ہے ، ناراض رہتی ہے۔ بلاک کر دیتی ہے کوئی ایسا وظیفہ دیں کہ وہ مٹھی میں ہو جائے تو یہ ایک آسان سا عمل آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں ان کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ اس کے بعد آپ کا یہ گلا شکوہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا کہ میری محبت ناراض ہو جاتی ہے ، روٹھ جاتی ہے یا بلاک کر دیتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ وظیفہ آپ نے گیارہ رات کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اگر 12 بجے کے بعد سوتے ہیں تو پھر آپ نے یہ بدھ یا ہفتے سے شروع کرنا ہے اور اگر آپ 12 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ نے یہ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے کیونکہ 12 بجے کے بعد دن تبدیل ہو جاتا ہے اور اگر آپ 12 بجے کے بعد کر رہے ہیں پھر ہر روز 12 بجے کے بعد کریں گے۔ اگر 12 بجے سے پہلے کریں گے پھر ہر روز 12 بجے سے پہلے کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھنے ہیں۔

یااللہ یالطیف یابدیع

یا اللہ 1100 مرتبہ پڑھ لیں۔ یا لطیف 786 مرتبہ پڑھ لیں۔ یا بدیع 500 مرتبہ پڑھ لیں۔ جب یااللہ 1100 مرتبہ پورا ہو گیا اس کی تصویر ، تصور پر دم کر دیں۔ اس کے نمبر کے اوپر ، نام کے اوپر دم کر دیں۔ یا لطیف 786 مرتبہ پڑھ کے دم کر دیں اور یا بدیع 500 مرتبہ پڑھ کے دم کر دیں اس کے بعد دعا کریں دعا میں اس کو مانگ کے آپ نے سو جانا ہے۔ اس کے بعد کسی سے بھی بات  کلام نہیں کرنا۔ اس عمل کے بعد سونا لازمی ہے اگر سوئیں گے نہیں تو عمل اس طرح سے اثر نہیں کرتا۔ گیارہ رات کریں اور پھر رِزلٹ خود بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad