بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایسا خاص عمل جہاں ہاتھ ڈالیں گے سونا بن جائے گا۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوں گے۔ مٹی میں ہاتھ ڈالنے والا شخص اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی بنا دیں گے۔ بہت سارے لوگ بتاتے ہیں کہ ہمارے ایسے حالات تھے کہ ہم جو کام کرتے تھے اس میں منافع ہوتا تھا اور اب حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ مطلب ایک منافع بخش کمپنی ہے تو جیسے ہی میں اس کمپنی میں پارٹنر بنا تو وہ اگلے دن بلکل ہی نیچے چلی گئی میں بڑا حیران ہوا میں نے کہا یار یہ آج ہی لی ہے تو پہلے کتنے دنوں سے وہ ٹاپ پہ جا رہی تھی تو کہتے ہیں پھر ایک دو اور کام کیے تو دیکھا میں نے کہ جس کام میں ہاتھ ڈال رہا ہوں وہ کام ڈاؤن ہوتا جا رہا ہے۔ کہتے ہیں کہ پہلے ایسے تھا کہ جہاں میں انویسٹ کرتا تھا مجھے لوگ کہتے تھے یہاں انویسٹ نہ کرو پیسہ ڈوب جائے گا لیکن میں جیسے ہی اس کاروبار میں انویسٹ کرتا تھا تو مجھے بہت فائدہ ہوتا تھا۔ لوگ حیران ہوتے تھے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے اور آج میرے حالات یہ ہو چکے ہیں کہ آج سونے میں بھی ہاتھ ڈالوں تو وہ مٹی ہو جاتا ہے تو میں نے ان کو یہ والا وظیفہ دیا تھا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور فرض پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” آیت الكرسی ” پڑھنی ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ آپ اپنی نسلوں کو بھی یہ لکھ کر جائیں گے کہ کبھی بھی یہ عمل آپ نے نہیں چھوڑنا اور جب تک کرتے رہو گے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب عطا کرتا رہے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں