بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس اسمِ اعظم نے مجھے مالا مال کر دیا! ابھی ایک دن یہ پڑھا تھا۔ دولت سے گھر بھر گیا۔ یہ اسمِ اعظم میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اور ہمیشہ میں کہتا ہوں کہ دنیا کی جو طاقت آپ کے کام ہونے میں ، حاجت و مرادوں کے ہونے میں ، دولت مند ہونے میں اسمِ اعظم رکھتا ہے وہ دنیا میں کوئی چیز نہیں رکھتی ہے۔ اسمِ اعظم حاصل کرنے کے اندر لوگوں نے اپنی زندگیوں کو وقف کر دیا / زندگیاں ختم کر دیں اور بڑے بڑے مجاہدے کیے۔ جس کو اسمِ اعظم مل گیا سمجھو دنیا کی ہر طاقت ، دولت اس کو مل گئی ہے پھر وہ جب چاہے جیسے چاہے اس کو پڑھ کر جو حاصل کرنا چاہیں اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرما دیتا ہے اور اسمِ اعظم دنیا بدل کے رکھ سکتے ہیں اتنی طاقت کسی اور چیز میں نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے اسمِ اعظم کی طرف اس کے بعد جو ہم مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا۔ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
دن میں کسی بھی وقت آپ اس کو 41 مرتبہ ضرور پڑھیے گا یا ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھ کے آپ نے دعا ضرور کرنی ہے۔ ان کے ساتھ جو دعائیں کی جاتی ہیں قبول ہوتی ہیں تو اس کو پڑھیے مانگیے جو مانگیں گے گارنٹی کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں