محرم الحرام کے وظائفوظائف

7th Muharram Ka Wazifa For All Hajat And Money-Mufti Bilal Qadri

آج 7 محرم یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔ وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی آج ہو جائے گی۔ دولت کی گارنٹی والا وظیفہ ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آج سات محرم ہے یہ وظیفہ کرنا کبھی مت بولیے گا۔ وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی آج پوری ہو جائے گی۔ دولت کی گارنٹی والا وظیفہ گزشتہ دنوں ایک بہن کا میسیج تھا کہ مفتی صاحب میری ایک حاجت ہے جو سالوں سے پوری نہیں ہو رہی بہت زیادہ پریشان ہوں۔ بڑے وظائف کیے ، اعمال کیے ، صدقے دیئے سب کچھ کر کے دیکھ لیا میری وہ حاجت پوری نہیں ہو رہی تو ان کے سامنے میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا جو سات محرم کا خاص عمل ہے کہ آپ کی اگر آج تک کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو یہ ایک دن کے اندر پوری ہو جائے گی۔ اگر آپ کی بھی ایسی کوئی حاجت ہے حاجت آپ کی کوئی بھی ہو سکتی ہے رزق کی ہے ، دولت کی ہے ، مکان کی ہے ، گاڑی کی ہے ، اولاد کی ہے ، شادی کی ہے ، پسند کی شادی کی ہے کوئی بھی حاجت ہے آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ واصیلا

اول و آخر گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کے پاس وقت ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ عمل فوری اثر دکھائے تو آپ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیجئے گا اس کے بعد آپ نے جو میں نے آپ کو وظیفہ بتلایا ہے یہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ وہ حاجت جو آج تک پوری نہیں ہوئی ہے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد آپ کی وہ حاجت پوری ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad