محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka Iss se Tezz Amal Koi Nahi -Mufti Bilal Qadri

محبت کا اس سے تیز کوئی عمل نہیں ہے۔ عمل کام نہ کرے تو چینل پر آنا چھوڑ دو! لیکن ایک بار ضرور کر کے دیکھو!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا اس سے تیز کوئی عمل میں نے نہیں دیکھا عمل کام نہ کرے تو چینل پر آنا چھوڑ دو بڑی بات ہے لیکن ایک بار عمل کو ضرور کر کے دیکھو یعنی یہ میں آپ کو کہہ رہا ہوں کہ اس پر ایک بار عمل ضرور کریں کیونکہ میں اس لئے کہتا ہوں کہ میں وہ چیز آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں جس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے میں نے آپ کے سامنے گزشتہ دنوں میں بھی ایک ویڈیو لگائی جس میں میں نے اسم اعظم کا ذکر کیا تھا میرا تمام کام اسم اعظم کے اوپر ہے اور الحمدللہ شاید یوٹیوب کے اوپر میں پہلا ہوں جو اسم اعظم کے حوالے سے لے کے چل رہا ہوں گا۔ اسم اعظم وہ چیز ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی مہر مبارک ہے کہ اس سے ہر کام ہوتا ہے دعا قبول ہوتی ہے لیکن وہی بات ہے کہ آپ جائز مانگیں گے تو ہی کام کرے گا ناجائز کریں گے تو ظاہر ہے آپ کو فائدہ حاصل نہیں ہوگا اور الحمدللہ جیسے گزشتہ دنوں ایک بہن کا فون آیا تو کہتی ہیں کہ آپ وہ ہیں جو شادیاں کرواتے ہیں تو میں بڑا حیران ہوا میں نے ان سے کہا کہ نہیں میں شادیاں نہیں کرواتا ہمارا کوئی دفتر نہیں ہے کہتی ہیں نہیں وہ جو وظیفے بتاتے ہیں میں نے کہا ہاں وظیفے بتاتے ہو شادیاں میں نہیں کرواتا تو ایسے یہ بھی ایک اچھا کام ہے شروع کر لینا چاہیئے شادیوں کے حوالے سے کیونکہ میرے پاس لڑکے اور لڑکی بہت ہیں تو اس میں بھی کوئی ایک سلسلہ بنا لینا چاہیے اور شادیوں کا بھی ایک کام ہم شروع کر لیں کیونکہ ویسے پوری دنیا سے میں مرد حضرات بھی اور ہماری خواتین وہ بھی رابطہ کرتی ہیں اور زیادہ تر ان میں وہی ہوتی ہیں جو پہلے سے ہی ریلیشن میں ہوتی ہیں لیکن ریلیشن کے بغیر بھی ہوتی ہیں کہ بہت ٹائم ہو گیا رشتہ نہیں آرہا۔ بحرحال یہ عمل کیونکہ اس عمل کے اندر اسم اعظم ہے اور میں نے اپنے عمل دیئے ہیں جیسے ایک عمل ہے میرا ھو الرحمان الرحیم کا وہ بہت ٹاپ کے اوپر گیا وہ میں نے بہت زیادہ دیا اور سب سے پہلا جو میں عمل عموماً دیتا ہوں وہ یہی دیتا ہوں ھو الرحمان الرحیم کیونکہ اس سے کام ہو جاتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ بھی یہ عمل کیجئے کرنا کیا ہے رات کو سونا ہے سوتے وقت آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے  سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka Amal

میں نے آپ کو کہا اس میں اسم اعظم ہے اور اکثر روایات کے اندر آیا اور نبی پاکﷺ نے فرمایا اللہ کا نام رحمٰن رحیم یہ اسم اعظم ہیں حی قیوم یہ بھی اسم عظم ہے۔ ان دونوں کے بارے میں نبی پاک ﷺ نے فرمایا تو یہ دونوں اسم عظم پڑھ کے دم کیجئے تصویر پر / تصور پر بیوی اپنے شوہر کے لئے ، شوہر اپنی بیوی کے لئے اپنی محبت کے لئے پیار کے لئے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لئے کیجئے اور گیارہ سے اکتالیس کے درمیان یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad