
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اس خاص عمل سے محبوب خود محبت کا اظہار کرے گا پانچ منٹ میں کال بیک کرے گا۔ ساری زندگی تابع داری میں گزارے گا۔ بہت سارے لوگ جہاں محبت کے حوالے سے کہتے ہیں وہاں ایک اور بات ضرور کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ایسا عمل دیں کہ وہ جو محبوب ہے جس سے ہم محبت کرتے ہیں پیار کرتے ہیں وہ خود ہم سے اظہار کرے اور یہ اظہار ہی ایسی چیز ہوتی ہے اب خواتین تو اس چیز سے اظہار سے بچتی ہیں کیونکہ پتہ ہے کہ جب ہم نے اظہار کر لیا تو بس وہ دن ہمارا آخری دن ہوگا اور کئی خواتین نے مجھے آکر بتایا کہ بہت زیادہ ہمارے پیچھے پڑے رہے ہیں ہم سے بات کرنے کے لیے شادی کے لیے ڈسکس کرتے رہے۔ جب ہم نے ان کی طرف ہاتھ بڑھایا کہ ٹھیک ہے تو ساتھ ہی انہوں نے راستہ پیچھے کرنا شروع کر دیا کئی خواتین یہ خود کہتی ہیں کہ جس دن سے ہم نے اقرار کیا ان کو پتہ لگا ہے۔ اس دن کے بعد انہوں نے جو ہے وہ واپس ہونا شروع ہو گئے ہیں تو کوئی ایسا عمل دیں کہ وہ خود سے محبت کرے ، خود سے پیار کرے ، خود سے وہ اظہار کرے اور ایسی محبت کرے کہ ایسی کسی نے آج تک نہ کی ہو اور ہمیشہ ہماری مٹھی کے اندر رہے اب کئی خواتین اور بھائی ہمارے پاس آتے ہیں تو وہ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب جو آپ کہتے ہیں ایسے مٹھی میں ہو جائے گا تو وہ والا عمل بتائیں۔ تو یہ وہی والا عمل ہے کہ ایسے آپ کی مٹھی میں آجائے گا جو کہیں گے ، جیسے کہیں گے ، جس طرح کہیں گے کرے گا بھی اور ہمیشہ آپ کی تابعداری میں زندگی گزارے گا تو یہ خاص کر ان کے لیے ہے جو میاں بیوی ہیں اور اس کا جائز عمل جتنے محبت کے وظائف دیتا ہوں جائز عمل میں کیا کریں اور اسی لیے میری یہی دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ دو محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح کروا دیں تو کئی لوگ اس کو غلط بھی استعمال کرتے ہیں تو مجھے بہت ساری جگہ پر کہا گیا کہ آپ کا میس یوز ہوتا ہے تو میں ایک اچھی نیت سے اچھی چیز دے رہا ہوں اور ظاہر بات ہے کہ پانچ انگلیاں ایک جیسی تو نہیں ہوتی ہے تو اب یہ کہنا کہ کوئی غلط استعمال کرے گا۔ آپ عمل نہ دیں تو یہ تو ایک جو حق پر ہیں ان کے لیے تو بھی نقصان ہے اور یہ حقیقی بات ہے کہ انسان کا بنائیا ہوا جو بھی عمل ہے قانون ہے کچھ بھی ہے اس میں کچھ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے اور کچھ لوگوں کو نہیں ہوتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے جب رات کو اپنے بستر پر لیٹیں تو باوضو ہو کر لیٹیں۔ خواتین جو ہے پاکی والے دنوں میں اس کو کریں یا ایسے دنوں میں شروع کریں کہ ان کے ڈیز بیچ میں نہ آئے کیونکہ گیارہ دن کا وقت میں وقفہ نہیں کرنا۔ نیچے سے شروع کرنا پڑ جائے گا تو آپ نے بستر پر لیٹنا ہے۔ بستر پر لیٹ کر بلکل سیدھا آپ نے لیٹنا ہے اور اول آخر درود شریف آپ نے پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے پانچ سو پندرہ 515 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس وظیفے میں دو آرہے ہیں آپ یہ اس کو پڑھنا شروع کر دیں پڑھتے ہوئے ہی آپ کو ان بلاک بھی کرے گا کال بھی کرے گا لیکن آپ نے کال نہیں لینی عمل کے دوران آپ نے کال نہیں لینی بات نہیں کرنی کیونکہ پھر نئے سے اس عمل کو آپ کو شروع کرنا پڑے گا تو یہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے اگر آپ رات بارہ سے پہلے سوتے ہیں تو پھر جمعرات کو شروع کریں اگر رات بارہ کے بعد سوتے ہیں تو پھر آپ نے بدھ کے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے اور گیارہ رات تک آپ نے لازمی کرنا ہے اور عمل پورا ہونے کے بعد تصویر پر تصور دم کر دین اور آرام سے موبائل کے اوپر بھی اس کو دم کر سکتے ہیں آپ کا محبوب شوہر ہے آپ کے پاس ہے تو وہاں پر بھی اس کو دم کر سکتے ہیں انشاءاللہ ایسا عمل ہے کہ محبت کا اظہار آپ کو خود اپنے کانوں سے سننے کیلئے ضرور ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





