محبت کے وظائفوظائف

raat 12 say 1 bjy ka wazifa-mufti bilal qadri

اگر محبوب کو قابو کرنا چاہتے ہیں۔۔ رات 12 سے 1 کے درمیان یہ تسبیح 7 دن پڑھیں۔ محبوب قدموں میں نہ آئے تو پھر کہنا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اگر محبوب کو قابو میں کرنا چاہتے ہیں مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں رات 12 سے 1 کے درمیان یہ ایک بہت خاص وقت ہے اور اس وقت میں اگر آپ نے یہ عمل کر لیا اس پورے گھنٹے میں  یعنی جو ساٹھ منٹ ہیں بارہ سے ایک کے درمیان میں  یہ ساٹھ منٹ ایسے ہیں کہ اس منٹ کے اندر ایک منٹ ایسا ہے کہ اگر اس منٹ کے اندر آپ کا یہ عمل چلتا گیا تو آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے قدموں میں آجائے گا۔  آپ کی مٹھی میں آجائے گا یہ خاص وقت ایسا ہے کہ اس وقت کے اندر محبت کے حوالے میں  جو وظائف کرتے ہیں وہ قبول بھی ہوتے ہیں اور بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ دعا کرتے ہیں ماشاءاللہ دعا قبول بھی ہوتی ہے  ہمیں فائدہ بھی ہوتا ہے  تو آپ ہمیں ایسا سپیشل وقت بتائیں  کہ جس وقت ہم دعا کیا کریں۔

کونسا گھنٹہ ایسا ہے  کہ جس کے اندر آپ دعا کریں گے  آپ کی دعا قبول ہوگی محبت کا وظیفہ کریں گے فائدہ ہوگا دولت کا وظیفہ بنائیں گے فائدہ ہوگا۔ حاجت مراد چاہیں گے پوری ہوگی  تو یہ ایک سلسلہ میں انشاءاللہ شروع کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ سورة الحشر ہے اس کی آخری یہ تین آیات ہیں۔

mehboob muthi ma

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو 12 سے 1 تک شروع کرنا ہے کسی بھی رات سے شروع کر سکتے ہیں۔ 12 کے بعد اگلا دن شمار ہوگا یعنی اگر پیر کو آپ کر رہے ہیں تو یہ پھر آپ کا منگل شروع ہوگا تو اس رات نہیں کرنا منگل کی رات کو کریں گے تو بدھ شروع ہو جائے گا اس رات سے کر لیں  جمعرات کی رات سے کر لیں جمعہ کی رات سے کر لیں  لیکن کوشش کریں بدھ سے بھی نہ کریں کیونکہ منگل کی رات کو مکمل ہو جائے گا  جمرات جمعہ ہفتہ اتوار سے شروع کسی دن بھی شروع کر لیں اور 12 سے 1 کے درمیان آپ نے یہ پڑھتے ہی جانا ہے

اس درمیان آپ نے چپ نہیں ہونا بارہ سے پہلے ہی آپ ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں  یا تین مرتبہ درود شریف پڑھ لیں  اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا شروع کر دینا  پورا ایک گھنٹہ آپ نے پڑھتے رہنا ہے بار بار ریپیٹ کرتے رہنا ہے ، خاموش نہیں ہونا ، چھپ نہیں ہونا مطلب پڑھتے رہنا ہے۔

کیونکہ یہ ایک گھنٹہ ایسا ہے اگر اس ایک گھنٹہ آپ نے زندگی کے لیے دے دیا  تو آپ کا محبوب ہوتا ہے اور اس کی لیمٹ کوئی نہیں ہے  ایک گھنٹے میں آپ جتنی مرتبہ اس کو پڑھ سکتے ہیں  تو ضرور پڑھئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad