دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat ka amal -Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ سورت پڑھ کر پاس رکھیں۔ کروڑپتی! ہو جاؤ گے۔ جو مانگو گے۔۔۔ نصیب ہو گا۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن یہ صورت پڑھ کر پاس رکھیں پہلے پڑھنی ہے پھر لکھنا ہے پھر اس کو اتنے پاس رکھنا ہے کروڑ پتی ہو جائے گا چون مانگو گے نصیب ہوگا۔ اتوار کا دن چُھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن تو ہفتے بھر کے کام کاج ہوتے ہیں۔ ان تمام کاموں کو اتوار والے دن ہی نمٹایا جاتا ہے کیونکہ آج کل حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ  تقریباً اٹھاراں گھنٹے تک کام نہ کریں تو گھر کا نظام نہیں چلتا اتوار کا دن کام کاج کے اندر ہوتا ہے تو کام کاج کرتے ہوئے ساتھ ساتھ یہ سورت پڑھتے رہیں اور شام کو یہ سورت لال سیاہی / لال مارکل سے / زعفران سے آپ لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں ان شاء اللہ  اللہ تعالیٰ آپ کو جلد کروڑپتی کر دے گا۔ کونسی سورت ہے کیسے پڑھنی ہے لکھنی کیسے ہے اس کی مکمل تفصیل ابھی شیئر کروں گا۔

اتوار والے دن صبح جس وقت اٹھیں آپ ایک تسبیح درود ابراہیمئ کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے یہ دونوں تسبیح پڑھ کر اس کے بعد آپ نے یہ ” سورۃ الشرح ” یہ سورت آپ نے پڑھنی ہے پورے دن کے اندر تین سو تیرہ 313 مرتبہ  یہ والی سورت آپ نے پڑھنی ہے اور کم از کم مغرب تک اس کو پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے لال سیاہی / لال مارکل سے / زعفران سے جیسے بھی ہو سکے جس طرح آپ لکھ سکیں یا آپ کسی سے لکھوا لیں کوشش کریں اس سے لکھوائیں جس سے آپ کا خونی تعلق ہو اور یہی سورت آپ نے لال سیاہی / لال مارکل / زعفران سے آپ نے لکھوانی ہے۔ کاغذ کی دوسرے سائیڈ پہ اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے اس کے بعد اس کاغذ کو اپنے پاس رکھیں ، جیب میں رکھیں ، پرس میں رکھیں ، گھر میں رکھیں ، کچن میں رکھیں ، جہاں جہاں رکھیں گے یہ مقناطیس کی طرح دولت کو کھینچ کر آپ کے پاس لے آئے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad